Monthly Archives

مئی 2024

محسن نقوی نے مارگلہ ٹریلز پٹرول یونٹ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)محسن سپیڈ کا ایک اور احسن اقدام، 7 روز میں مارگلہ ٹریلز پر نیا سیکیورٹی نظام شروع ہو گیا، آج مارگلہ ٹریلز پٹرول یونٹ کا باقاعدہ افتتاح بھی کر دیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے حکم پر صرف 7 روز  میں مارگلہ ٹریلز…

کوئی محب وطن شہری شہداء کی یادگاروں پر حملےنہیں کر سکتا،عاصمہ ارباب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر عاصمہ ارباب عالمگیر نے کہا ہے کہ کوئی محب وطن شہری شہداء کی یادگاروں پر حملےنہیں کر سکتا، نو مئی ملکی تاریخ کا سیاہ دن ہےاور اس روز ہونے والےواقعات ملک…

ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر ایک بار پھر پابندی عائد کردی اور وفاقی و صوبائی حکومتوں سے 2 ہفتے میں عملدرآمد رپورٹ اور خیبرپختونخوا حکومت سے ترقیاتی فنڈز آئین اور قانون کے مطابق خرچ کرنے…

بچوں کے حقوق اور صحت عامہ کے تحفظ کے لیے تمباکو پر ٹیکس میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صحت کے کارکنوں نے بچوں اور عام لوگوں کے حقوق اور صحت کے تحفظ کے لیے پاکستان میں تمباکو پر ٹیکس میں فوری اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز…

ٹیکس اسٹیمپ کے بغیر 165 سگریٹ برانڈز فروخت ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اس وقت پاکستان میں ٹیکس اسٹیمپ کے بغیر 165 سگریٹ برانڈز فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ رواں مالی سال کے اختتام تک غیر قانونی سگریٹ تجارت کا حجم 56 فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ اس بات کا انکشاف اپسوس پاکستان نے…

گیس چوری کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،مزید 1184 گیس کنکشن منقطع،4 کروڑ 32 لاکھ سے زائد کے جرمانے

لاہور(نمائندہ خصوصی)سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید 1184 گیس کنکشن منقطع کردیے. جبکہ 4 کروڑ 32 لاکھ سے زائد کے جرمانےبھی عائد کیے گئے۔ سوئی ناردرن…

پاک بحریہ نے آٹھ ایرانی ماہی گیروں کو ایرانی حکام کے سپرد کر دیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاک بحریہ نے آٹھ ایرانی ماہی گیروں کو انسانی ہمدردی کے تحت ایرانی سفارتی حکام کے سپرد کر دیا۔ قبل ازیں پاک بحریہ کی جانب سے ان ایرانی ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں کامیاب ریسکیو آپریشن کے دوران بچایا گیا تھا۔ پاک…

نیپرا،کے الیکٹرک کی 9 ماہ کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی۔ ترجمان کے الیکٹر ک نے بتایاکہ مجوزہ ایف سی اے کا اوسطاً ماہانہ اثر 1.6 سے 2 روپے پڑنے کا امکان ہے ۔ ترجمان کے مطابق کے…

قطر کے وزیر مملکت ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی وزارت خارجہ پہنچ گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قطر کے وزیر مملکت خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی وزارت خارجہ پہنچ گئے، وزارت خارجہ پہنچنے پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کا استقبال کیا۔ جمعرات کو…

چینی صدر شی ہنگری کے سرکاری دورے پر بڈاپسٹ پہنچ گئے

بڈاپسٹ (نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ ہنگری کے سرکاری دورے پر بڈاپسٹ پہنچ گئے۔ چینی صدرشی نے ہنگری پہنچنے پر ایک تحریری تقریر کہا کہ چین اور ہنگری اچھے دوست اور باہمی بھروسہ مند شراکت دار ہیں۔ انہوں نے چینی حکومت اور عوام کی جانب سے…

صدر میکرون کا فرانس کے دلکش پہاڑی ریستوران میں چینی صدر شی کے اعزاز میں ظہرانہ

تربیس (نیوزڈیسک) چین کے جنوب مغربی علاقے ہاؤٹس پیرینیزڈپارٹمنٹ پر واقع ایک پہاڑی ریستوان میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ برگیٹ میکرون نے چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوآن کا پرتپاک استقبال کیا جہاں انہوں…

قیدیوں کی سیکیورٹی ہمارا اندرونی معاملہ ہے،دفتر خارجہ کا امریکا کو جواب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستان میں تمام قیدیوں کی حفاظت سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی اظہار تشویش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قیدیوں کا مسئلہ پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے،…