پاکستانی پاسپورٹ بنانے کی کوشش میں افغان شہری اور 3 ایجنٹ گرفتار
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے کراچی میں پاسپورٹ آفس صدر کے باہر سے افغان شہری سمیت چار ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
ایف آئی اے کے مطابق افغان شہری نے سہولتکاروں کی مدد سے پاکستانی…