Monthly Archives

مئی 2024

شہید ہمارے لوگ ہوئے، ہم کس چیز کی معافی مانگیں، عمر ایوب

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم پر تشدد ہوا ہے ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہیں، شہید ہمارے لوگ ہوئے ہم کس چیز کی معافی مانگیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا…

مریم نواز نے قومی ہاکی ٹیم کیلئے پیغام جاری کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہاکی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انشا اللّٰہ پاکستان جاپان کے خلاف فائنل جیتے گا، قومی ہاکی ٹیم اذلان شاہ کپ کے فائنل میچ میں جاپان کے…

سونا آج 300 روپے سستا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ جیولرز…

سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس 13 مئی 2024 بروز پیر سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ اجلاس میں صدر مملکت کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کیلئے دنوں کا تعین اور…

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں پر ارکان کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر ارکان کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کےمطابق مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلےپرالیکشن کمیشن کے لا ونگ نے اپنی رائے دے دی، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور پشاور…

آئندہ بجٹ میں صنعتوں کیلئے بجلی و گیس کی سبسڈی ختم کی جائے،آئی ایم ایف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آئی ایم ایف نے قرض اور بجٹ مذاکرات سے پہلے معاشی چیلنجز ظاہر کردیئے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے آئندہ بجٹ میں توانائی شعبے کے لیے پالیسی گائیڈ لائن فراہم کردی، آئندہ مالی سال بجلی اور گیس کے ریٹ بروقت طے…

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،پی ٹی آئی کاشیرافضل مروت کوشوکازنوٹس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنےپرتحریک انصاف نےشیرافضل مروت کوشوکازنوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کےمطابق شو کاز نوٹس تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے جاری کیا ۔ شیر افضل مروت کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے پر…

امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ نے بھارت کی 3 بڑی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے بھارتی کمپنیوں پر غیر قانونی طریقے استعمال کرنے پر پابندی عائد کی ہے۔ پابندی کا سامنا کرنے والی بھارتی کمپنیوں میں زین…

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں  دو طرفہ امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی…

راولپنڈی میں غیر قانونی اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی سے غیرقانونی اسلحہ برآمد کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد کیا گیا خود کار اسلحہ خیبر پختونخوا سے پنجاب اسمگل کیا جا رہا تھا۔ پولیس کا بتانا ہے…

ایف بی آر نے سمز بلاک کرنے کیلئے 5 ہزار نان فائلرز کی تفصیلات ٹیلی کام آپریٹرز کو فراہم کردیں

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے لیے تفصیلات ٹیلی کام آپریٹرز کو فراہم کردی ہیں جس کے بعد ٹیلی کام آپریٹرز نے نان فائلرز کو سمز بلاک کرنے سے خبردار کرنے کے پیغامات بھیجنا شروع کر…

پارک لین ،توشہ خانہ گاڑیوں کاریفرنس،زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پارک لین اورتوشہ خانہ گاڑیوں کےریفرنس کیس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گئی۔ تفصیلات کےمطابق احتساب عدالت اسلام آبادنے صدر مملکت آصف علی زرداری کیخلاف کارروائی روک دی ۔ احتساب عدالت کے جج…