Monthly Archives

مئی 2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بنگلادیشی اسکواڈ کا اعلان

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نجم الحسین کپتان اور تسکین احمد نائب کپتان ہوں گے جبکہ اسکواڈ میں سینئر کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ اسکواڈ میں شکیب الحسن،…

پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج  کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس میں 430 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 74 ہزار سے…

قومی اسمبلی کی گیلری میں مہمانوں پرپابندی عائد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سپیکرایازصادق نےقومی اسمبلی کی گیلری میں مہمانوں کی آمدپرپابندی عائدکردی۔ تفصیلات کےمطابق سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس ہوا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے مہمانوں کی اسمبلی آمد پر پابندی عائد کر دی،…

چمن، فاٹا اور پاٹا کی صورتحال سے حکومت پوری طرح آگاہ ہے،اعظم تارڑ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر قانون، انصاف و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چمن، فاٹا اور پاٹا کی صورتحال سے حکومت پوری طرح آگاہ ہے، اس معاملے پر ارکان کی طرف سے مثبت تجاویز کا کھلے دل سے خیر مقدم کیا جائے گا۔ منگل کو قومی…

وزیراعظم کے بروقت نوٹس نے ایک سانحے سے بچالیا،عطاتارڑ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال کے معاملے پر کہا کہ وزیراعظم کے بروقت نوٹس نے ایک سانحے سے بچالیا، کوشش کی گئی کہ افراتفری کا عالم ہو لیکن بلاتفریق تمام اسٹیک ہولڈرز کو بلایا اور ان کی آرا…

علی امین گنڈاپور کو دعوت دیتا ہوں، میرے پاس کھانے پر آئیں، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو دعوت دیتا ہوں، میرے پاس کھانے پر آئیں۔ ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ گورنر ہاوس میں صوبائی حکومت…

خواجہ آصف نے میرے دادا کا نام لیکر غیر پارلیمانی الفاظ ادا کیے،عمر ایوب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹ)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نے گزشتہ روز میرے دادا کا نام لیا اور غیر پارلیمانی الفاظ ادا کیے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے…

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق پاکستان کے 80 فیصد سے زائد علاقوں میں درجۂ حرارت آج سے بڑھنے کا امکان ہے، 18 سے 20 مئی تک گرمی کی یہ لہر شدت…

شیریں مزاری کی 2022ء میں ہوئی گرفتاری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی 2022ء میں ہونے والی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ یہ وقت وقت کی بات ہے، یہ ایک…

ہم مقبوضہ کشمیرکا کیس لڑرہے تھے اور ہمیں اپنا ہی کیس لڑنا پڑگیا، شیخ رشید

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں نے کہا تھا یکم مئی سے 20 جون حکومت کے لیے اہم ہیں، ہم مقبوضہ کشمیرکا کیس لڑرہے تھے اور ہمیں اپنا ہی کیس لڑنا پڑگیا، گرفتار کشمیریوں کو چھوڑ دیں، بھارت…

کرکٹ آسٹریلیا کا بھارت سے ٹیسٹ سیریز کیلئے بھی انڈین فین زونز بنانے کا فیصلہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے بعد بھارت کی سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بارڈرگواسکر ٹرافی کے تمام وینیوز پر انڈین فین زونز بنانے کا اعلان کیا ہے۔ بارڈرگواسکر ٹرافی کے لیے آسٹریلیا…

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیراتی پیشرفت میں تاخیر سے متعلق اطلاعات کی تردید

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ترجمان دیامر بھاشا ڈیم نے آن لائن اخبار اور سماجی ویب سائٹس پر دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیراتی پیشرفت میں تاخیر سے متعلق اطلاعات کی تردید کی ہے۔ ترجمان نے واضح کیا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کے مختلف سائٹس پر تعمیراتی…