Monthly Archives

اگست 2023

شاہ محمودقریشی اوراسدعمرکی ایک اورعبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،

انسداددہشت گردی عدالت شاہ محمودقریشی اوراسدعمرکی2ستمبرتک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے آئندہ سماعت پر وکلاء سے دلائل طلب کر لیے ہیں، عدالت نے فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کر لیا۔ دوسری…

پاکستان  بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز

 اسلام آباد کے بعد ملک بھرکے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز کردیا گیا ہے ڈائریکٹویٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے فیس شیڈول سے متعلق مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔ 5 سالہ ای پاسپورٹ کے لیے 36 صحفات کی نارمل فیس 9…

پرویزالہیٰ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کا تحریری حکم جاری

عدالت لاہور نےسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کے جسمانی ریمانڈکی درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ انصاف کے مطابق چودھری پرویزالہٰی کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کیا جاتا ہے، آئندہ…

امریکی ریاست مشی گن میں ائیر شو کے دوران جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سوویت دور کا ایک MiG-23 لڑاکا طیارہ مشی گن میں ایک ایئر شو کے دوران گر کر تباہ ہو گیا،   طیارہ گرتے ہی خالی گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔ جب پائلٹ کو خطرہ محسوس ہوا تواس نے چھلانگ لگادی اور وہ  جیٹ  سے بحفاظت نکلنے…

اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر 3 روپے اضافے سے 303 روپے کا ہوگیا۔

کراچی:  روپے کی قدر مزید گر گئی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3روپے  کا اضافہ ہو گیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے سے بڑھ کر 302 روپے پر پہنچ گیا،اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے اضافے سے 327 روپے کا ہوگیا۔  اوپن مارکیٹ میں برطانوی…

 کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے بہترین انفراسٹرکچر کلیدی حیثیت رکھتا ہے:نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ

 نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت مختلف وزارتوں کے اہم امور پر اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف وزارتوں کے اہم امور پر بریفنگ دی گئی ۔وزیرِ اعظم کو نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس…

فاسٹ بولر وہاب ریاض کا نٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد۔: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر وہاب ریاض نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔38 سالہ وہاب ریاض نے اپنے ٹویٹ میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہنے کے فیصلے کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وہ فرنچائز کرکٹ کھیلنا…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان نے الوداعی ملاقات کی ہے

صدر مملکت نے ڈاکٹر اسد مجید خان کو 31 ویں سیکرٹری خارجہ کے طور پر کامیابی سے مدت مکمل کرنے پر مبارکباد دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے مختلف امور پر پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے میں ڈاکٹر اسد مجید کی خدمات کو سراہا اور ان کی…

بلدیاتی نمائندوں اور سماجی کارکنوں نے آئی پی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔

آئی پی پی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں سابق بلدیاتی نمائندوں نے سینئر رہنما آئی پی پی میاں خالد محمود کے ساتھ ملاقات کی، سابق نائب ناظم مقصود لاہوری اور سابق ناظم باؤ جاوید طارق ملاقات میں شریک تھے۔ سابق چیئرمین ملک جاوید یوسف ، سماجی رہنما…

 عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم…

شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کی۔ شہریار آفریدی اپنے وکیل شیر افضل مروت کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے اور دوران سماعت شہریار آفریدی قرآن پاک کا نسخہ…

سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ الیکشن فروری میں ہوں گے۔

راجہ ریاض نے اپنے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مل کر فروری میں الیکشن کا فیصلہ کیا ہے ، 15 فروری سے دو  چار  چھ دن پہلے یا بعد میں الیکشن ہوں گے۔پہلے یہ کہا جا رہا تھا کہ انتخابات کو التوا کا شکار کیا جائے…

طالبان کی حکومت کو 2سال مکمل:افغانستان

افغانستان میں اسلامی نظام کے قیام کی راہ ہموار کرنے کے حوالے سے کامیابی کو سراہا۔ بیان میں کہا گیا کہ کابل کی فتح نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ افغانستان کی قابل فخر قوم کو کوئی بھی کنٹرول نہیں کر سکتا اور یہ کہ کسی کو ملک کی آزادی کو خطرے…