Gas Leakage Web ad 1

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے اضافہ

0

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 37 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2401 اضافے سے 2 لاکھ 3 ہزار 704 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 ڈالر اضافے کے بعد 2211 ڈالر فی اونس ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.