▪تحریکِ لبیک کے نام نہاد غزہ مارچ کے پیچھے آخر کیا محرکات ہیں؟ ملک کا امن و امان برباد کرنا، عوام کیلئے مشکلات کھڑی کرنا، پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنا آخر اس میں فلسطینی مسلمانوں کی کونسی خدمت ہے؟
▪غزہ میں تو امن معاہدہ ہوچکا ہے وہاں کے مسلمان خوشیاں منارہے ہیں اور امن قائم ہونے پر اللہ کا شکر ادا کرہے ہیں جبکہ TLP والے پاکستان میں توڑ پھوڑ کرکے آخر کسکی نمائیندگی کر رہے ہیں؟
▪ایسے اقدامات سے تو واضح نظر آرہا ہے کہ TLP والوں کو بھی غزہ میں امن قائم ہونے کا دکھ ہے اور یہ انتشاری جتھہ اسرائیلی یہودیوں کے مشن کو تقویت دینے میں سرگرمِ عمل ہے۔
▪لبیک کے انتشاری،مسلح غنڈے پولیس اہلکاروں پر شدید تشدد کررہے ہیں،سوشل میڈیا پر مظلومیت کا بیانیہ بناکر گمراہ کررہے ہیں۔
▪آخر یہ کونسا غزہ کے لوگوں سے وفا کا طریقہ ہے کہ کہیں لبیک کے غنڈے پولیس اہلکار کو اغواء کرکے لے جارہے ہیں،ان پولیس اہلکاروں کا صرف اتنا قصور ہے کہ وہ ان کو ریاست پر حملہ آور ہونے سے روک رہے ہیں۔
▪لبیک کے بعض انتشاری گروہ مذہب کے نام پر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں اور ملک کا امن تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پولیس اہلکاروں پر حملے اور سڑکوں کی بندش کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
▪قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، اور ریاست کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
▪عوام سے اپیل ہے کہ افواہوں سے دور رہیں، شرپسند عناصر کا ساتھ نا دیں، اور امن و امان قائم رکھنے میں پولیس کا بھرپور ساتھ دیں۔
ریاست پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں قانون سب کے لیے برابر ہے