sui northern 1

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

0
Social Wallet protection 2

کراچی (نیوزڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی ہے، آج ملک میں سونا 500 روپے سستا ہو گیا۔

sui northern 2

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 56 ہزار روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 19 ہزار 479 روپے ہو گئی ہے۔

سونا فی تولہ 300 روپے سستا ہو گیا

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 17 ڈالر کم ہوکر 2410 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.