sui northern 1

سونا آج فی تولہ 500 روپے سستا ہو گیا

0
Social Wallet protection 2

کراچی(نیوزڈیسک) میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہو گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 429 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.