sui northern 1

سونا آج 300 روپے سستا

0
Social Wallet protection 2

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

sui northern 2

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 257 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 8 ہزار 762 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کم ہو کر 2359 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.