پی ایم ڈی سی نے عام ڈاکٹروں کو ایستھیٹک میڈیسن کی پریکٹس کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( پی ایم ڈی سی ) نے عام ڈاکٹروں کو ایستھیٹک میڈیسن کی پریکٹس کرنے سے روک دیا۔ ایستھیٹک میڈیسن ماہر چہرے، جسم کی خوبصورتی کیلئے سرجریز، پروسیجرز، ہیئرٹرانسپلانٹ وغیرہ کرتے ہیں۔  پی ایم ڈی سی…

سپیکر کے بعد صدر مملکت نے بھی قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: سپیکر کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے بھی قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10بجے طلب کرلیا ہے۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر بدھ کی رات پونے بارہ بجے…

چیف سیکرٹری جی بی کا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کادورہ،تمام ضروری سامان کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

گلگت(مصئب خالق رپورٹ) چیف سیکرٹری ابرار احمد مرزا کا گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مرکزی دفتر اور ویئر ہاؤس کا دورہ، انتظامی تیاریوں اور دفتری امور کا جائزہ لیا ، اس موقع پر سیکرٹری داخلہ سید اصغر علی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔…

پلاننگ کمیشن وفدکادورہ دیامربھاشاڈیم،تعمیراتی کاموں اوردیگرسرگرمیوں کا جائزہ لیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پلاننگ کمیشن، وفاقی وزارت منصوبہ بندی،ترقی واسپیشل انیشیٹیو ک مانیٹرنگ ٹیم نے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا تین روزہ دورہ کیا۔ وفد کوکنسلٹنٹس آفس میں دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ میں تعمیراتی پیشرفت اور اہداف کے بارے میں…

آرمی چیف کی پولیس آفیسر شہر بانو کو شاباش

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آرمی چیف سے اے ایس پی شہربانو نقوی نے ملاقات کی جس کے دوران جنرل عاصم منیر نے ان کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اے ایس پی شہر بانو سے ملاقات کے…

انشا اللہ سیاسی و معاشی استحکام آئے گا،نوا زشریف

لاہور(نیوز ڈیسک)میاں نوازشریف نےکہاہےکہ انشا اللہ سیاسی و معاشی استحکام آئے گا۔ تفصیلات کےمطابق قائدمسلم لیگ(ن)میاں نوازشریف کا پارلیمنٹ ہاؤس کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےکہناتھاکہ خواہش ہے ہر اسمبلی اپنی مدت کرے ہر سینیٹ اپنے مدت پوری کرے،ہر…

پنجاب اسمبلی نے 358ارب کاایک ماہ کا بجٹ منظور کرلیا

لاہور: پنجاب اسمبلی نے حکومت کی جانب سے پیش کردہ 358ارب روپے کا ایک ماہ کا بجٹ منظور کرلیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اجلاس کی صدارت کی ۔مریم اورنگزیب کی جانب سے ایک ماہ کیلئے 358 ارب سے زائد کا بجٹ پیش کیا گیاتھا۔ سپیکر ملک…

امیربالاج ٹیپوقتل کیس میں اہم پیش رفت،دیرینہ دوست گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امیربالاج ٹیپوقتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔دیرینہ دوست گرفتار ،ملزم کےسنسنی خیزانکشافات کردئیے۔تفصیلات کےمطابق چندروزقبل لاہورکےعلاقےچوہنگ میں امیربالاج ٹیپوقتل کیس کاپلان کیسےبنایاگیا۔گرفتارملزموں نےحقائق سےپردہ…

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی بڑی کارروائی ، حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار

پشاور(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاونے ڈائریکٹر پشاور زون نثار تنولی کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں ملزم نسیم اللہ کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطاق نسیم اللہ کو فردوس سبزی منڈی سے گرفتار کیا…

مخصوص نشستیں چھینی گئیں تو تحریک انصاف کیا اقدام کرے گی؟ بیرسٹر علی ظفر نے بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں سے متعلق کہا کہ پی ٹی آئی کا حصہ بھی ہم میں تقسیم کر دیں، ایسا ہوا تو سپریم کورٹ جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سنی اتحاد…

والدہ مجھے گراؤنڈ میں سجدہ کرتے دیکھنا چاہتی تھیں، اسامہ میر نے والدہ کی خواہش ظاہر کر دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی فرنچائز ملتان سلطانز کے اسپنر اسامہ میر نے بھی قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ٹورنامنٹ کے 14ویں میچ میں شاندار کارکردگی کا سہرا اپنی والدہ کو دیا۔ گزشتہ روز ملتان سلطانز کی جانب…

کچھ ملے بھی نہ اور حکومت میں گئے تو حشر اور برا ہونے والا ہے‘، گورنر سندھ کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی بھی مبینہ آڈیو وائرل ہوگئی۔ مبینہ وائرل آڈیو میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ وہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارا مینڈیٹ 100فیصد جعلی ہے تو ہم نے…