وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معذور نوجوان کی اپیل پر ایکشن

لاہور(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فورٹ عباس کے 20 سالہ معذور احمد رضا کی سوشل میڈیا اپیل پر ایکشن لے لیا۔ ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے معذور فریادی کے گھر پہنچ کر اسے مریم نواز کی جانب سے الیکٹرونک وہیل چیئر اور تحائف…

صحافی اسد طور مزید 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صحافی اسد طور کو مزید 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کے کیس میں ڈیوٹی جج عباس شاہ نے ایف آئی اے کی جسمانی…

افغانستان میں شدید برفباری،15افراد جاں بحق

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان میں گزشتہ تین روز سے جاری شدید برفباری کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور کم از کم 30 افراد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق شدید برفباری کے سبب صوبے بلخ اور فاریاب میں 10ہزا ر مویشی بھی ہلاک ہوئے ۔ شدید برفباری…

کبھی بدلے کی سیاست کا نہیں سوچا،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے صبر و تحمل سے کام لیا، کبھی بدلے کی سیاست کا نہیں سوچا۔ یہ بات شہباز شریف نے دوسری مرتبہ وزیرِ اعظم بننے کے بعد قومی اسمبلی سے اپنا پہلا خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر اپوزیشن…

شہبازشریف پاکستان کےوزیراعظم منتخب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر اور حکومتی اتحاد کے نامزد امیدوارشہباز شریف پاکستان کے چوبیسویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ وزارت عظمیٰ کے انتخاب میں حکومتی اتحاد کے نامزد شہباز شریف اور سنی اتحاد کونسل کے عمر ایوب مدمقابل تھے ۔…

واشنگٹن، سکھوں کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سکھوں نے بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے مودی سرکار کو کسانوں کا قاتل قرار دیدیا۔ سکھوں کی جانب سے بھارت میں کسانوں پر مظالم کے خلاف اور خالصتان بنانے کے حق میں نعرے بازی…

قومی اسمبلی کا اجلاس ،اپوزیشن کا احتجاج ،پوسٹر لیکر اسپیکر ڈائس کے سامنے بیٹھ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن اور حکومتی ارکان آمنے سامنے آگئے ،اپوزیشن کے ارکان اپوزیشن اراکین سپیکر ڈائس کے سامنے پوسٹرز لیکر بیٹھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے شروع ہوتے ہی ن…

پاکستان کی طرف سے کاسا پاور پراجیکٹ کی بحالی کا خیرمقدم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے افغانستان میں وسط ایشیا اور جنوبی ایشیا کے درمیان پاور لائن کی تعمیر کے لیے سرگرمیاوں کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔ پاور لائن کا مغربی حمایت یافتہ یہ منصوبہ ایک اعشاریہ 2 بلین ڈالر کی مالیت کا ہے۔ خیال رہے یہ…

کینیڈا جا کرغائب ہونے والےدوملازمین کی واپسی کےلیےکینیڈین حکام سےمدد لیں گے،پی آئی اے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنینشل ایئرلائنز اپنے دو کارکنوں کے کینیڈا میں غائب ہو جانے کے سلسلے میں پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)اور کینیڈا کے حکام سے مدد حاصل کرے گی تاکہ ان کارکنوں کو واپس لایا جا سکے۔ پی…

ایم کیو ایم اپنی اتحادی مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑی ہے،امین الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اپنی اتحادی مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امین الحق نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام آئے گا تو…

جعلی حکومت کو نہیں چلنے دیں گے، عامر ڈوگر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے رکن عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ جعلی حکومت کو نہیں چلنے دیں گے۔ عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ جب تک چھینا گیا مینڈیٹ واپس نہیں ملتا تب تک ایوان کے اندر اور باہر احتجاج کا سلسلہ جاری رہے…

وزیراعظم کے انتخاب کا طریقہ کارکیاہوتا ہے؟جانئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئین پاکستان کے تحت قومی اسمبلی سے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے امیدوار کا مسلمان ایم این اے ہونا ضروری ہے۔ اسپیکر کے حکم پر وزیراعظم کا انتخابی عمل شروع ہونے سے قبل 5 منٹ تک گھنٹیاں بجائی جائیں گی، گھنٹیاں بجانے کا…