پاکستان کے 14ویں صدر کا انتخاب، پولنگ کا آغاز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے 14ویں صدر کا انتخاب کرنے کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والی پولنگ کے حوالے سے صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں انتظامات اور تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور اراکین کی آمد کا سلسلہ…

پنجاب اسمبلی سمیت صوبے بھر کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)آئی جی پنجاب عثمان انور نے پنجاب اسمبلی سمیت صوبے بھر کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائیں گے، ارکان اسمبلی پُرامن اور محفوظ…

سینیٹر فیصل سلیم ممبر پارلیمنٹری بورڈ آئی ایم ایف و ورلڈ بینک منتخب

کراچی(نیوزڈیسک)سینیٹر فیصل سلیم آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے پارلیمنٹری بورڈ کے ممبر منتخب ہو گئے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی رکن پارلیمنٹیرین بورڈ کے ممبر منتخب ہوئے ہیں۔ دنیا بھر کے 140ممالک پارلیمنٹری نیٹ ورک آن آئی ایم…

نیشنل پریس کلب کے انتخابات،جرنلسٹ پینل کا کلین سویپ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل نے کلین سویپ کرتے ہوئے تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ۔ ارکان نے نئے سال کے لیے اظہر جتوئی کو صدر،نیر علی کوسیکرٹری پریس کلب منتخب کر لیا،احتشام الحق ، شاہ محمد،سیدظفر حسین…

تین صوبوں میں آئندہ 3 روز تیز بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز میں تیز بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق 9 مارچ سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا، 11 مارچ اور 12 سے 14 مارچ اسلام آباد ، راولپنڈی اور مری گلیات میں بارش کا…

خواتین کا عالمی دن،وزیراعلیٰ سندھ کا بے نظیراور نصرت بھٹو کوخراج عقیدت پیش

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رمضان سے قبل نئے پیکج کا اعلان کر دیا ہے جس میں ہر خاندان کو 5000 روپے دیے جائیں گے، وہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور نومنتخب وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا…

افغان طالبان پاکستانی دہشتگردوں کو حوالے کریں،جان اچکزئی

کوئٹہ(نیوزڈیسک) نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افغان طالبان پاکستانی دہشت گردوں کو پاکستان کے حوالے کریں۔ یہ بات سابق نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس کے دوران کہی ہے۔ انہوں نے…

پنجاب اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کرلی گئی۔ قرارداد علی حیدر گیلانی نے پنجاب اسمبلی میں پیش کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں سابق وزیراعظم…

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ جاری، آج بھی مہنگا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ مسلسل جاری ہے، آج بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2 ہزار 180 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح…

لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے لیکن ہم نے چھٹیوں پر جانے سے پہلے رات کو بیٹھ کر اس آرڈر کے خلاف کیس سنا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی ریٹائرمنٹ…

مشکل حالات میں ہمیں بڑی ذمہ داری ملی ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا

پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں ہمیں بڑی ذمہ داری ملی ہے لہٰذا ہم نے ایک ٹیم کی طرح کام کرنا ہے اور بڑے بڑے کاموں پر توجہ دینی ہے۔ کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے…

آئی ایم ایف کی عمران خان کا خط ملنے کی تصدیق

نیویارک(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا خط ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے اس پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز کا کہنا ہے کہ آئی…