فلسطین کو آزاد اور خود مختار ریاست کا درجہ دینے کی قرار داد منظور

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ نے فلسطین کو آزاد اور خود مختار ریاست کا درجہ دینے کی قرار داد منظورکرلی ۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطین کے حقوق کو وسعت دینے کی قرارداد کو زبردست حمایت کے ساتھ منظور کیا گیا ،143 ممالک نے قرارداد…

صدر مملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس پیرکوطلب کرلیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس پیرکوطلب کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کی طلبی کے حوالے سے اراکین کو آگاہ کردیا۔…

شاہ رخ خان سے پہلے سلمان خان کو ’منت‘ کی آفر ہوئی تھی

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنے والد سلیم خان کی وجہ سے  شاہ رخ خان کے بنگلے کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پرانے انٹرویو میں سلمان خان نے انکشاف کیا کہ کیریئر کے ابتداء میں انہیں شاہ رخ خان کے بنگلے…

گندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار

لاہور(نمائندہ خصوصی)گندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار کر لی گئی جس کے تحت گندم کی خریداری میں محکمہ خوراک کا کردارختم ہو جائےگا۔ محکمہ خوراک پنجاب نے آئندہ سال گندم کی خریداری نہ کرنے کی تجویز دے دی۔ ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق…

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کو سر پر پانی کی بوتل مار دی گئی

پیرس (نیوزڈیسک)سربین ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کو سر پر پانی کی بوتل مار دی گئی۔ نواک جوکووچ اٹالین اوپن کے میچ کے اختتام کے بعد آٹوگراف دے رہے تھے تب انہیں سر کے پیچھے بوتل لگی۔ درد کی وجہ سے ٹینس اسٹار کو گراؤنڈ فوری چھوڑنا پڑا اور انہیں…

گورنر ہاؤس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا،گورنر کے پی کا علی امین کو چیلنج

پشاور(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس پر قبضے کی بات پر وزیراعلیٰ علی امین کو چیلنج کردیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ میں کبھی بھی گورنر راج نہیں لگاؤں گا،  وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نےگورنرہاؤس پرقبضے…

پنجاب کے کئی شہروں میں وکلاء کی تیسرے روز بھی ہڑتال

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں وکلاء پر پولیس تشدد کے خلاف حافظ آباد اور چیچہ وطنی سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آج وکلاء کی ہڑتال جاری ہے۔ وکلاء نے  عدالتی امور کا بائیکاٹ کر دیا ہے جس کی وجہ سے سائیلین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔…

اسلام آباد کے جرائم پیشہ افراد کے لیے خوشخبری چھ ماہ میں اپنی جیل ہوگی تیار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ میں جیل کی تعمیر کے پہلے مرحلےکو 6 ماہ میں مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ کیا، اس موقع پر…

نومئی ریلی کیس،بیرسٹر گوہر، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب و عامر مغل کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ پاکستان تحریک انصاف کی مقامی قیادت پر 9 مئی کو احتجاج…

نیب کا صرف شکایات و الزامات پر رکن پارلیمنٹ کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیب کی جانب سے صرف شکایات و الزامات پر رکن پارلیمنٹ کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نیب ذرائع کا کہنا ہے انکوائری کی سطح پر رکن پارلیمنٹ کو گرفتارنہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے…

سندھ اسمبلی میں منشیات فروشی اور گداگر نیٹ ورک کیخلاف قرارداد جمع

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ اسمبلی میں منشیات فروشی اور گداگر نیٹ ورک کیخلاف قرارداد جمع کرا دی گئی۔ ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی ریحان اکرم،ارسلان پرویز اور علی خورشیدی نے قرارداد جمع کرائی۔ ایم کیو ایم اراکین کا کہنا ہے…

اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ 1-1 گول سے برابر

ایپو(نیوزڈیسک)ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے ڈراء ہوگیا۔ پاکستان پوائینٹس ٹیبل پر چار میچ میں مجموعی طور11 پوائینٹس کے ساتھ فائینل میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ پاکستان…