تحریک تحفظ آئین پاکستان کا آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت نے آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کراچی و فیصل آباد کے جلسوں کے لیے عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹانے کی حکمت عملی طے کی ہے ،اپوزیشن اتحاد کے قائدین نے ترجمان افواج…

ملی یکجہتی کونسل کسانوں کے ہمراہ ہے، حکومت کو ان کا حق نہیں کھانے دیں گے، لیاقت بلوچ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فلسطین کا مسئلہ عالمی مسئلہ بن چکا ہے، اسرائیل بربریت کا مظاہرہ کر رہا ہے، قرآن کا واضح حکم ہے کہ یہودو نصاری تمھارے دوست نہیں ہو سکتے ، غزہ کا گھیراو ہو چکا ہے۔ فلسطینوں کو بھوکا مارنے کی کوشش کی جارہی ہے، قحط کی…

رانا مشہود احمد خاں کاقومی ہاکی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین وزیراعظم یوتھ لون سکیم رانا مشہودخان نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کا 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنا تاریخی لمحہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو…

نیشنل چیلنج کپ2024،فائنل ایس اے گارڈنز اور واپڈاکے درمیان کھیلا جائیگا

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)ایس اے گارڈنز اور واپڈا نے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ فائنل میچ 12 مئی بروز اتوار رات 8:30 بجے جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ پہلے سیمی فائنل میں، ایس اے گارڈنز نے پنالٹی شوٹ آؤٹ…

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں مزید 9 گواہان کے بیانات قلمبند

لاہور(نمائندہ خصوصی) انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں مزید 9 گواہان کے بیانات قلمبند کر لئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی سماعت کی، ملزمان کے وکیل برہان معظم ملک…

پاکستان کا عراق سے مزید 12 سپر مشاق طیاروں کی فروخت کا معاہدہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) دفاعی شعبے میں پاکستان اور عراق کے درمیان بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان جلد ہی عراق کو مزید 12 سپر مشاق طیارے فراہم کرے گا، اس حوالے سے دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یاد رہے…

پاک فوج کے 3 میجر جنرلز کی لیفیٹینٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی و تعیناتیاں

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ترقی پانے والے تین تھری اسٹار جنرلز کی تعیناتی کر دی۔ لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری کو کمانڈر الیون کور (پشاور) تعینات کردیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عنایت کو چیف آف لاجسٹک سروسز جی ایچ کیو تعینات…

بھمبر سماہنی برنالہ میں نظام زندگی رواں دواں ہے، ارشد محمود جرال

بھمبر(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھمبر مرز ارشدمحمود جرال کی ہدایات پر پولیس مجسٹریٹس ڈیوٹی پر معمور ہیں،سماہنی برنالہ اور بھمبر میں نظام زندگی رواں دواں ہے۔ بازار تجارتی مراکزکھلے ہیں،شاہرات پرٹریفک معمول کے مطابق نظم و ضبط کے ساتھ…

شہید ہمارے لوگ ہوئے، ہم کس چیز کی معافی مانگیں، عمر ایوب

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم پر تشدد ہوا ہے ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہیں، شہید ہمارے لوگ ہوئے ہم کس چیز کی معافی مانگیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا…

مریم نواز نے قومی ہاکی ٹیم کیلئے پیغام جاری کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہاکی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انشا اللّٰہ پاکستان جاپان کے خلاف فائنل جیتے گا، قومی ہاکی ٹیم اذلان شاہ کپ کے فائنل میچ میں جاپان کے…

سونا آج 300 روپے سستا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ جیولرز…

سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس 13 مئی 2024 بروز پیر سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ اجلاس میں صدر مملکت کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کیلئے دنوں کا تعین اور…