آزاد کشمیر میں پُرتشدد مظاہرے، رینجرز طلب

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر میں احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں کے بعد رینجرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ گزشتہ روز پولیس اور مظاہرین میں تصادم کے بعد حکومت نے رینجرز کی طلبی کا فیصلہ کیا۔ ریاست بھر سے عوامی ایکشن کمیٹی کا قانون ساز…

اسلام آباد میں فلسطینیوں کے حق میں مارچ نکالنے پر شرکاء کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں فلسطینیوں کےحق میں مارچ نکالنے پر شرکاء کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں رہنما جماعت اسلامی و سابق سینیٹر مشتاق احمد، کاشف چوہدری، نصراللّٰہ رندھاوا کو نامزد کیا گیا ہے۔ ناظم اعلیٰ اسلامی جمیعت…

کندھ کوٹ میں پولیس اہلکار اغوا، مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

کندھ کوٹ(نمائندہ خصوصی)کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار کو اغوا کرلیا، جب کہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے پولیس پکٹ سے پولیس اہلکار نوید جکھرو کو اغوا کیا۔ پولیس کے مطابق مقابلے میں ایک…

کانسٹیبل پر منشیات فروشوں کی پُشت پناہی کا اِلزام ثابت،نوکری سے فارغ

کندھ کوٹ(نمائندہ خصوصی)پولیس میں چُھپی کالی بھیڑوں کے خلاف پاکپتن پولیس کی بڑی کارروائی سامنے آگئی،کانسٹیبل پر منشیات فروشوں کی پُشت پناہی کا اِلزام ثابت ہو گیا ۔ اِنکوائری رپورٹ میں کانسٹیبل پرمنشیات فروشوں کی پُشت پناہی کا اِلزام…

ساہیوال میں بھی ہنی ٹریپ کا کیس سامنے آگیا،سرغنہ پولیس کانسٹیبل نکلا

ساہیوال(نمائندہ خصوصی)کچے کے علاقہ کے بعد ساہیوال میں بھی ہنی ٹریپ کا کیس سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی میں کہاگیا کہ گینگ کا سرغنہ پولیس کانسٹیبل نکلا۔ ایف آئی آر کے متن میں کہاگیا ہے کہ ماہم نامی لڑکی ارشد نامی شخض کو کال…

لاہور،سی ٹی ڈی ٹیم پرحملہ، فائرنگ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹارگٹ کلر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

لاہور(نمائندہ خصوصی)محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق لاہورمیں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، چاروں دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔ ہلاک دہشت گردوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کا ٹارگٹ کلر فیضان…

روٹی کی سرکاری قیمت کی خلاف ورزی پر 3 تندور سیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)کمشنر کراچی نے روٹی کی سرکاری قیمت کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے 3 تندور سیل کردیے۔ کمشنر کراچی نے کہا کہ دو تندور کھڈا مارکیٹ اور ایک چاند بی بی روڈ پر سربمہر کیے گئے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ڈپٹی کمشنرز روٹی…

معاشی استحکام کیلئے پرائیوٹائزیشن کی طرف جانا ہو گا،محمد اورنگزیب

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے زیرِ پرستی بہترین کام ہوا ہے، ملک میں معاشی استحکام چاہتے ہیں تو پرائیوٹائزیشن کی طرف جانا ہو گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 مئی سے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ پاکستان میں پٹرول کی قیمت…

بورے والا میں اوباش شخص نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے مبینہ طور پر چودہ سالہ لڑکی سے زیادتی کی ہے،…

بورے والا(نمائدہ خصوصی)بورے والا میں اوباش شخص نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے مبینہ طور پر چودہ سالہ لڑکی سے زیادتی کی ہے، ابتدائی طور پر زیادتی کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ تھانہ گگو منڈی کے نواحی گاؤں میں پیش آیا۔…

محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کیلئے بارش کی نوید سنا دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں گرمی کے ستائے عوام کیلئے بارش کی نوید سنا دی، تاہم بالائی سندھ میں سورج آگ برسائے گا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں جھکڑ چلنے…

روڈ ٹو مکہ منصوبہ کامیابی سے ہمکنار ہو گیا،گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ روڈ ٹو مکہ منصوبہ کامیابی سے ہم کنار ہو گیا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ حکومت نے اس بار حج کم سے کم اخراجات میں یقینی بنایا، اس مرتبہ حج تربیت پر…