گندم اسکینڈل کی تحقیقات نیب سے کرانے کیلئے درخواست دائر

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کرانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری مشکور نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے دائر کی جس میں استدعا کی گئی کہ نیب کو گندم میگا اسکینڈل کی تحقیقات کا حکم دیا…

مٹیاری،بس اور ٹریلر میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

مٹیاری(نمائندہ خصوصی)سندھ کے ضلع مٹیاری میں قومی شاہراہ پر بس اور ٹریلر کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ مٹیاری میں باؤ ڈیرو کے مقام پر قومی شاہراہ پر بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ایدھی…

کراچی،میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں، دسویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ آج دوپہر میں نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ ہو گا۔ میٹرک بورڈ کے ترجمان کا کہنا…

مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کا مشن وزارتِ خزانہ پہنچ گیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مشن مذاکرات کے لیے وزارتِ خزانہ پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات تقریباً 2 ہفتے تک جاری رہیں گے۔ وزارتِ خزانہ کے حکام کی آئی…

سندھ میں 300 یونٹ تک فری بجلی دینےکا منصوبہ

حیدرآباد(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا ہےکہ چیئرمین  پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  زرداری کے 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کے  وعدے پر سندھ حکومت کام کر رہی ہے۔ حیدر آباد میں میڈیا سےگفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا کہ…

گیس چوری،مزید 718 گیس کنکشن منقطع، 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کے جرمانے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کےمختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید 718 گیس کنکشن منقطع کردیے.جبکہ 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کے جرمانےبھی عائد کیے گئے۔ سوئی ناردرن…

گزشتہ شب شروع ہوا شمسی طوفان مزید 72 گھنٹے اثر انداز رہیگا: سپارکو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپارکو کا کہنا ہے کہ سورج سے شعاعوں کا اضافی اخراج زمین کی جانب ہو رہا ہے، سورج سے آنے والا یہ شمسی طوفان 10 مئی کی رات شروع ہوا۔ سپارکو کے جاری اعلامیے کے مطابق یہ شمسی طوفان اگلے 48 تا 72 گھنٹوں تک اثر انداز رہے…

کراچی،کورنگی میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 2 لڑکیاں جاں بحق

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے کورنگی میں تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس نے حادثے میں ملوث ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹرک کو قبضے میں لے لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب تیز رفتار ٹرک…

انگلینڈ ویمن نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 53 رنز سے ہرادیا

لندن(نیوزڈیسک)انگلینڈ ویمن نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ویمن کو 53 رنز سے شکست دے دی۔ اچھی شروعات کے باوجود پاکستان ویمن نے انگلینڈ ویمن کے خلاف جیت کا موقع گنوا دیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ کی خواتین ٹیم 11 رنز…

لکی مروت میں جاری آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل، دو دہشت گرد ہلاک

 پشاور(نمائندہ خصوصی) لکی مروت میں سیکورٹی فورسیز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل ہوگیا، آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ تین دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت پولیس اور…

آئی ایم ایف کی انتخابات کے باوجود سیاسی بے یقینی کی نشاندہی

نیویارک(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کر دی۔ آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نئی حکومت نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کی پالیسیاں جاری رکھنے کا عزم…

چین کے ریگستان میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب

بیجنگ(نیوزڈیسک)اونٹوں کی نقل و حرکت میں روانی کےلیے ٹریفک سگنلز نصب کردیے گئے۔ جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا، چین کے کمٹیگ ریگستان میں مقامی اتھارٹیز نے ایسا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ ماہ مئی کے دوران اونٹوں پر…