آئر لینڈ کرکٹ ٹیم اگلے برس اگست ستمبر میں پاکستان آئے گی

ڈبلن(نیوزڈیسک)چیئرمین کرکٹ بورڈ آئرلینڈ برائن میک نیس نے کہا ہے کہ آئر لینڈ کرکٹ ٹیم اگلے برس اگست ستمبر میں پاکستان آئے گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین برائن میک نیس سے اہم ملاقات ہوئی جس میں…

وزیراعظم کا گندم بحران پر ایم ڈی پاسکو سمیت 2 افسران کو معطل کرنے کا حکم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اور سروسز کارپوریشن (پاسکو) کے منیجنگ ڈائریکٹر،جنرل مینیجر پروکیورمنٹ…

سندھ میں بہت سارے محکموں میں رشوت نظام کا حصہ بن چکی، علی خورشیدی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سندھ میں بہت سارے محکموں میں رشوت نظام کا حصہ بن چکی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی خورشیدی نے کہا کہ سندھ کافی مسائل کا شکار ہے، ہماری کوشش ہے جن مسائل…

بھارت،لوک سبھا انتخابات کا چوتھا مرحلہ، 96 نشستوں پر ووٹنگ شروع

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں لوک سبھا انتخابات کا چوتھا مرحلے کا آغاز آج سے ہو گیا ہے، 96 نشستوں پر  ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آندھرا پردیش، تلنگانہ، جھاڑکھنڈ، اڑیسا، یوپی، مدھیہ پردیش، بہار، مہاراشٹر، مغربی بنگال میں…

ایم کیو ایم کا میٹرک کے جاری امتحانات معطل کرنے کا مطالبہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے میٹرک کے جاری امتحانات معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی آسیہ اسحاق نے کہا ہے کہ میٹرک بورڈ نے اس بار ساری چیزیں…

حافظ آباد: تیز رفتار کارنہرمیں جا گری، والد اوردوبچے جاں بحق

حافظ آباد(نمائندہ خصوصی) بھون کلاں کے قریب تیز رفتار کار جھنگ برانچ نہر میں جا گری ، نہر میں ڈوب کر والد اور اسکے دو بچے جاں بحق ہوگئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق کار سوار خاتون کو زندہ بچا لیا گیا، جاں بحق ہونے والوں میں فیاض احمد ، 12 سالہ…

آزاد کشمیر: بجلی بلوں میں اضافے، مہنگائی کیخلاف ہڑتال جاری، کاروباری مراکز بند

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی) عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر آزاد کشمیر میں بجلی بلوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ہے۔ آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ مارچ، پہیہ جام ہڑتال…

کراچی ایئر پورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور سعودی حکام نے کراچی ایئر پورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ واضح رہے کہ چند روز قبل 44 رکنی سعودی وفد شہر قائد پہنچا تھا۔ مذکورہ منصوبے کے تحت وفد عازمین حج کو کراچی ہوائی…

وزیر خارجہ پاک،چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی صدارت کیلئے چین پہنچ گئے

بیجنگ(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحق ڈار چین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چینی وزیر خارجہ کے ساتھ پانچویں پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ اسحٰق ڈار کا استقبال اعلٰی…

لاپتہ افراد کیس،بیٹے کی گمشدگی کے دکھ سے والد کا انتقال

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ میں 2017ء سے لاپتہ شہری سمیت دیگر شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ایک لاپتہ شہری کے اہلِ خانہ نے عدالت کو بتایا کہ بیٹے کی گمشدگی کے دکھ سے اس کے والد انتقال کر گئے ہیں۔ جسٹس…

انٹر بینک،ڈالر 278 روپے 15 پیسے کا ہو گیا

کراچی(نیوزڈیسک)آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 15 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 12 پیسے کا…

پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان، فلسطینی کھلاڑیوں اور کوچز کی شرکت کی تصدیق

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان فیڈریشن بیس بال نے پنجاب بیس بال لیگ کے بعد آئندہ سال پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان کیا ہے، فلسطین کے کھلاڑیوں اور کوچز نے لیگ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکریٹری سید فخر علی…