ملک معاشی طور پر بدحال،چیئرمین سی ڈی اے خوشحال ،من پسند اشخاص کو انعام سے نوازدیاگیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان کو معاشی طور پر چینلجز کا سامنا ہے لیکن سی ڈی اے واحد ادارہ ہے جہاں من پسند لوگوں کو انعام سے نوازا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو معاشی طور پر چینلجز کا سامنا ہے لیکن سی ڈی اے واحد ادارہ ہے جہاں من پسند…

وزیراعظم نے آزاد کشمیر کیلئے فوری 23 ارب روپے کی فراہمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے لیے فوری 23 ارب روپے کی فراہمی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت آزاد کشمیر کی صورتحال پر خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر، آزادکشمیرکے  وزرا اور اعلیٰ…

بجٹ اخراجات کا تخمینہ 24 ہزار 710 ارب روپے ہو گا، آئی ایم ایف کو بتا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال 25-2024ء کے وفاقی بجٹ سے متعلق اعداد و شمار کا تبادلہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو وفاقی بجٹ کے حجم، اخراجات، ترقیاتی بجٹ، محاصل اور سبسڈیز کی…

الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 8 خواتین ارکان کو معطل کیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی سے قومی اسمبلی…

پاکستان کی سپورٹ جاری رکھینگے،آئی ایم ایف مشن چیف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن چیف کا کہنا ہے کہ مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے، پاکستان کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔ آئی ایم ایف مشن چیف کا اس حوالے سے گفتگو میں کہنا ہے کہ آئی ایم ایف جو تجاویز دے اس پر…

خواجہ آصف نے پہلے بھی بہت سے جھوٹے مقدمات کیے،ریحانہ ڈار

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نے پہلے بھی بہت سے مقدمات کیے اور وہ جھوٹے تھے۔ لاہور ہائی کورٹ الیکشن ٹریبونل میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

بانی پی ٹی آئی کے پیچھے کوئی تو ہے جو اسے سپورٹ کر رہا ہے، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے پیچھے کوئی تو ہے جو اسے سپورٹ کر رہا ہے، اسے سپورٹ کرنے والا کوئی غیر ملکی بھی ہو سکتا ہے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ یہ…

خیبرپختونخوا کے پراسیکیوٹرز کا صوبائی حکومت کو الٹی میٹم، تنخواہوں اور گاڑیوں کا مطالبہ

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا کے پراسیکیوٹرز نے تخواہوں میں اضافے، سیکیورٹی اور گاڑیوں کے لئے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ پراسیکیوٹرز نے کہا کہ 14 اور 15 مئی کو عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ ہوگا، کل سےفوجداری مقدمات میں کوئی پیشی نہیں…

آئی ایم ایف مشن کا قرض پروگرام سائن کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)تعارفی سیشن کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن نے قرض پروگرام سائن کرنے کا عندیہ دے دیا۔ آئی ایم ایف مشن کے مطابق قرض پروگرام کا سائز اور حجم آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کی مشاورت سے طے…

سونا سستا ہو کر فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔…

حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی تشہیر کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کا نوٹس لے لیا۔ وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بالخصوص…

ملتان،گھر سے 450 شراب کی بوتلیں برآمد، ملزمہ نے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کو پکڑوا دیا

ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان پولیس نے شراب فروشی میں ملوث ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ سی پی او صادق علی ڈوگر کے مطابق نیو ملتان کے علاقے میں 1 مکان سے 450 شراب کی بوتلیں پکڑی گئیں۔ مکان سے شراب…