وزیراعظم کے بروقت نوٹس نے ایک سانحے سے بچالیا،عطاتارڑ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال کے معاملے پر کہا کہ وزیراعظم کے بروقت نوٹس نے ایک سانحے سے بچالیا، کوشش کی گئی کہ افراتفری کا عالم ہو لیکن بلاتفریق تمام اسٹیک ہولڈرز کو بلایا اور ان کی آرا…

علی امین گنڈاپور کو دعوت دیتا ہوں، میرے پاس کھانے پر آئیں، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو دعوت دیتا ہوں، میرے پاس کھانے پر آئیں۔ ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ گورنر ہاوس میں صوبائی حکومت…

خواجہ آصف نے میرے دادا کا نام لیکر غیر پارلیمانی الفاظ ادا کیے،عمر ایوب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹ)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نے گزشتہ روز میرے دادا کا نام لیا اور غیر پارلیمانی الفاظ ادا کیے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے…

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق پاکستان کے 80 فیصد سے زائد علاقوں میں درجۂ حرارت آج سے بڑھنے کا امکان ہے، 18 سے 20 مئی تک گرمی کی یہ لہر شدت…

شیریں مزاری کی 2022ء میں ہوئی گرفتاری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی 2022ء میں ہونے والی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ یہ وقت وقت کی بات ہے، یہ ایک…

ہم مقبوضہ کشمیرکا کیس لڑرہے تھے اور ہمیں اپنا ہی کیس لڑنا پڑگیا، شیخ رشید

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں نے کہا تھا یکم مئی سے 20 جون حکومت کے لیے اہم ہیں، ہم مقبوضہ کشمیرکا کیس لڑرہے تھے اور ہمیں اپنا ہی کیس لڑنا پڑگیا، گرفتار کشمیریوں کو چھوڑ دیں، بھارت…

کرکٹ آسٹریلیا کا بھارت سے ٹیسٹ سیریز کیلئے بھی انڈین فین زونز بنانے کا فیصلہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے بعد بھارت کی سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بارڈرگواسکر ٹرافی کے تمام وینیوز پر انڈین فین زونز بنانے کا اعلان کیا ہے۔ بارڈرگواسکر ٹرافی کے لیے آسٹریلیا…

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیراتی پیشرفت میں تاخیر سے متعلق اطلاعات کی تردید

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ترجمان دیامر بھاشا ڈیم نے آن لائن اخبار اور سماجی ویب سائٹس پر دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیراتی پیشرفت میں تاخیر سے متعلق اطلاعات کی تردید کی ہے۔ ترجمان نے واضح کیا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کے مختلف سائٹس پر تعمیراتی…

موہن جو دڑو کے قریب 30 دیہات کی بجلی کاٹ دی گئی

موہین جودڑو(نمائندہ خصوصی)سیپکو کی جانب سے موہن جو دڑو کے قریب 30 دیہات کی بجلی کاٹ دی گئی۔ گوٹھ بلڑیجی، فتح پور اور دیگر دیہات کی بجلی منقطع کی گئی ہے۔ سماجی کارکن نے کہا ہے کہ سیپکو کو ماہانہ بلز ادا کرنے کے باوجود بجلی کاٹنا ظلم…

بیٹے کی مالی مشکلات سے متعلق کچھ معلوم نہیں، والد گروچرن سنگھ

ممبئی (نیوزڈیسک)لاپتہ اداکار گروچرن سنگھ کے والد ہرجیت سنگھ نے کہا ہے کہ انہیں اپنے بیٹے کی مالی حالت کے خراب ہونے سے متعلق کچھ نہیں پتہ اور نہ ہی ایسا کچھ بیٹے نے کبھی بتایا۔ مشہور سٹکام تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں سوڈھی کا کردار نبھانے…

ایس او ایز پالیسی 2023ء پر عملدرآمد کا جائزہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرِ خزانہ اورنگزیب کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے ریاستی ملکیتی کاروباری اداروں کا اجلاس ہوا ہے جس میں ایس او ایز پالیسی 2023ء پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔ وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں…

کراچی،نویں کا کیمسٹری کا پرچہ 40 منٹ پہلے سوشل میڈیا پر آؤٹ

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں۔ کراچی میں آج ہونے والا نویں جماعت کا کیمسٹری کا پرچہ 40 منٹ پہلے آؤٹ ہو کر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ دوسری جانب ثانوی تعلیمی بورڈ کے ترجمان نے…