نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل، بانی پی ٹی آئی بذریعہ ویڈیو لنک دلائل دے سکتے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس میں کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی چاہیں تو آئندہ سماعت پر بذریعہ ویڈیو لنک دلائل…

آزاد کشمیر میں جو صورتحال پیش آئی وہ تشویشناک ہے،حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں جو صورتحال پیش آئی وہ تشویشناک ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ آزاد کمشیر کے لوگوں کے مسائل کی مکمل حمایت کرتے ہیں،…

ضلِ شاہ کی ہلاکت کا معاملہ ، فواد چوہدری کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم

لاہور(کورٹ رپورٹر)پی ٹی آئی کےکارکن ضلِ شاہ کی ہلاکت کا معاملہ ، لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کر دی ۔ جسٹس انوارالحق پنوں نے فواد چودھری کی عبوری درخواست ضمانت میں سماعت کی، فواد چودھری اپنے وکیل کے ہمراہ…

پنجاب میں انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے پپلک پرائیویٹ انوسٹر کانفرنس

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبہ پنجاب میں انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے پپلک پرائیویٹ انوسٹر کانفرنس جاری۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ سی اینڈ ڈیبلیو اس کانفرنس کا انعقاد کر رہا ہے۔ صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب…

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ایل ڈی اے ون ونڈوسیل کا دورہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ایل ڈی اے ون ونڈوسیل کا دورہ ایل ڈی اے ون ونڈو سیل اور دفتر میں جاری ری ویمپنگ کے کاموں کا جائزہ لیا۔ ڈائریکٹر آرکیٹیکٹ نے جاری کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کی…

ہمارے ہیلتھ کیئر ورکرز کو ہر بیماری اور علاج بارے آگاہی ہونی چاہئے،خواجہ سلمان رفیق

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی مقامی ہوٹل میں ڈی ایچ اوز اور ڈی ڈی ایس آرز کے تربیتی سیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ اس موقع پر ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر الیاس گوندل، ڈائریکٹر سی ڈی سی…

کس حیثیت سے عمران خان کو خیبرپختونخوا شفٹ کریں؟عظمی بخاری کا بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں کہاکہ بیرسٹر صاحب میں نے آپ کے منہ سے کبھی خیبرپختونخوا کے قیدیوں اور مریضوں کے لیے کوئی بات نہیں سنی۔کس حیثیت میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو…

یونان کشتی حادثہ،ہیومن سمگلنگ کے ایک مجرم کو 60 سال قید کی سزا

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)گوجرانوالہ کی خصوصی عدالت نےیونان کشتی حادثہ کیس  کے مرکزی ملزم محمد ممتاز کو  ہیومن سمگلنگ کے 3 مقدمات میں  60 سال قید کی سزا اور  42 لاکھ روپے جرمانہ دینے کا حکم سنا دیا ۔ خصوصی عدالت کے جج  نے  یہ سزائیں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بنگلادیشی اسکواڈ کا اعلان

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نجم الحسین کپتان اور تسکین احمد نائب کپتان ہوں گے جبکہ اسکواڈ میں سینئر کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ اسکواڈ میں شکیب الحسن،…

پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج  کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس میں 430 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 74 ہزار سے…

قومی اسمبلی کی گیلری میں مہمانوں پرپابندی عائد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سپیکرایازصادق نےقومی اسمبلی کی گیلری میں مہمانوں کی آمدپرپابندی عائدکردی۔ تفصیلات کےمطابق سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس ہوا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے مہمانوں کی اسمبلی آمد پر پابندی عائد کر دی،…

چمن، فاٹا اور پاٹا کی صورتحال سے حکومت پوری طرح آگاہ ہے،اعظم تارڑ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر قانون، انصاف و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چمن، فاٹا اور پاٹا کی صورتحال سے حکومت پوری طرح آگاہ ہے، اس معاملے پر ارکان کی طرف سے مثبت تجاویز کا کھلے دل سے خیر مقدم کیا جائے گا۔ منگل کو قومی…