کراچی،عدالتوں میں موبائل اور انٹرنیٹ کی خراب سروس پر پی ٹی اے سے جواب طلب

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ کی خراب سروس کے خلاف درخواست  میں متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ماتحت عدالتوں میں موبائل اور انٹرنیٹ کی خراب سروس کے خلاف درخواست کی سماعت…

پاکستان کی آئی ایم ایف کو جولائی میں گیس، بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے آئی ایم ایف کو جولائی میں گیس اور بجلی کی قیمت مزید بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی۔ ذرائع کے مطابق پاورسیکٹرکے گردشی قرض میں 150ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، پاکستان نے رواں سال کے آخر تک گردشی قرض 2300 ارب…

ہتک عزت کا نیا قانون لانے پر سب متفق ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہتک عزت کا نیا قانون لانے پر سب متفق ہیں، ہمارے ہاں ہتک عزت کے نوٹس کی پرواہ نہیں کی جاتی، ہتک عزت کے نئے قانون میں پولیس کا کسی قسم کا کوئی کردار نہیں۔ لاہور میں میڈیا…

اسحاق ڈارکی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری کیخلاف دائر درخواست پر عدالت نے دلائل سننے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ وفاقی حکومت کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ کوئی تعیناتی نہیں ہے، یہ صرف ایک نامزدگی ہے، آئین…

عمران خان پاکستان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، معافی ان سے مانگنی چاہیے،زرتاج گل

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان  جیل سے پاکستان کا مقدمہ لڑرہے ہیں لہٰذا معافی ان سے مانگنی چاہیے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  زرتاج گل  نے کہا کہ کون سی سیاسی…

پراپرٹی لیکس،اویس مظفر اور ان کی اہلیہ کے نام پر بھی دو جائیدادیں سامنے آگئیں

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پراپرٹی لیکس میں پی پی رہنما اویس مظفر ٹپی اوران کی اہلیہ کے نام پر بھی دو جائیدادیں نکل آئیں۔ تفصیلات کے مطابق اویس مظفر ٹپی اور ان کی اہلیہ نے دو بیڈ روم کا اپارٹمنٹ 2015 میں خریدا، اویس مظفر اور ان کی شریک…

راولپنڈی،9مئی مقدمات کے 500 سے زائد ملزمان عدالت میں پیش، شبلی فراز اور دیگر کی ضمانتیں منظور

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر) 9 مئی کے مقدمات میں نامزد سیکڑوں ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ پولیس نے 9 مئی کے مقدمات میں نامزد 500 سے زائد ملزمان کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جہاں تمام ملزمان کی حاضری لگائی گئی۔ انسداد…

مخصوص میڈیا گروپس میں پھر کوئی پروپیگنڈا ہونے کو ہے،فیصل ووڈا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سینیٹرفیصل ووڈانےکہاہےکہ مخصوص میڈیا گروپس میں پھر کوئی پروپیگنڈا ہونے کو ہے۔ تفصیلات کےمطابق سینیٹرفیصل ووڈانےایکس سابق(ٹویٹر)پراپنےپیغام میں لکھاکہ خبرہےمخصوص میڈیا گروپس میں پھر کوئی پروپیگنڈا ہونے کو ہے،کردار…

شہیدمیجربابرخان نےجرات کیساتھ دہشتگردوں کوجہنم واصل کیا،محسن نقوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاکہ شہیدمیجربابرخان نےجرات کیساتھ دہشتگردوں کوجہنم واڈصل کیا۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےبلوچستان کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے میجر بابر…

کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات دے ر ہے ہیں۔ کراچی میٹرک بورڈ کے چیئرمین شرف علی شاہ کے مطابق رواں سال کراچی سے نویں اور دسویں جماعت کے لیے تقریباً 3 لاکھ 65 ہزار 102 امیدوار رجسٹر ہوئے جن میں سے…

دفعہ 144 کی خلاف ورزی، بانی پی ٹی آئی اور دیگر کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر رہنماؤں پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیسز میں درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سہیل تہھیم نے بریت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ پی…

سندھ و بلوچستان کے 10 ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی کے نام بھی پراپرٹی لیکس میں شامل

کراچی،کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)سندھ کے 4 ارکانِ قومی اسمبلی، بلوچستان اور سندھ کے 6 سے زائد ارکانِ صوبائی اسمبلی کے نام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل ہیں۔ صنعت کار اور پیپلز پارٹی کے ایم این اے اختیار بیگ دبئی میں تقریباً 2 درجن…