پتہ لگ جائے گا کہ دبئی میں جائیداد ڈکلیئرڈ ہیں یا نہیں،عمر ایوب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پتہ لگ جائے گا کہ دبئی میں جائیداد ڈکلیئرڈ ہیں یا نہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ سورس بھی چیک کریں کہ یہ رقوم کیسے دبئی گئیں،…

گھبرانا نہیں ہے، آپ معافی مانگ لیں،شگفتہ جمانی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنِ قومی اسمبلی شگفتہ جمانی کا بانیٔ پی ٹی آئی سے مخاطب ہو کر کہنا ہے کہ گھبرانا نہیں ہے، آپ معافی مانگ لیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں صدارتی خطاب پر بحث کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

گوگل سرچ کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کر دیا گیا

نیویارک(نیوزڈیسک)2023 میں گوگل نے کہا تھا کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سرچ کا مستقبل ہے۔ اب ایسا لگتا ہے کہ کمپنی کی جانب سے اس پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ گوگل نےسالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر اے آئی اوور ویوز…

پاکستان کے تمام بچوں کو ان کا مفت اور لازمی تعلیم کا آئینی حق ملنا چاہیے،روزینہ عالم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان کے تمام بچوں کو ان کا مفت اور لازمی تعلیم کا آئینی حق ملنا چاہیے ۔ وزیر اعظم کا تعلیمی ایمرجنسی کے لئے اعلان خوش آئند ہے۔ ان خیالات کا اظہار تعلیم نیٹ ورک پاکستان کی چیئرپرسن سینیٹر روزینہ عالم خان نے…

پاورڈویژن کی بجلی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کی تردید

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاورڈویژن نے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ ٹی وی چینلز پر بجلی کے اضافہ پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ اعلامئے کے مطابق پاور ڈویژن نے آئی ایم ایف کے ساتھ میٹنگ میں قیمتیں بڑھانے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔

نااہل حکمران کب تک عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو جیل میں بند رکھیں گے، پرویز الہٰی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ نااہل حکمران کب تک عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو جیل میں بند رکھیں گے، ان شا اللّٰہ بہت جلد سب عوام میں ہوں گے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے…

بجٹ،تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونیوالوں کیخلاف کارروائی کی تجویز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بجٹ 25-2024ء کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کے خلاف کارروائی کی تجویز دی گئی ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں رجسٹر نہ ہونے والے تاجروں…

اپنے ایتھلیٹس کو بین الاقوامی مقابلوں کے لیے تیار کرینگے،احسن اقبال

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزارت بین الصوبائی رابطہ،وزیراعظم کے عزم برائے بحالی سپورٹس اور وفاقی وزیر احسن اقبال چودھری کے سپورٹس وژن کے تحت 17 مئی 2024 کو ایک قومی سپورٹس کانفرنس کا انعقاد کرنے جا رہی ہے اس بات کا فیصلہ بین الصوبائی رابطہ کے…

کینیڈا کے جنگلات کی آگ نے تیل کی پیداوار والے علاقوں کو خطرے میں ڈال دیا

اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈا کے جنگلات کی آگ نے تیل کی پیداوار والے علاقوں کو خطرے میں ڈال دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق البرٹا کے علاقے فورٹ میک مرے سے 6 ہزار افراد کا انخلا کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ برٹش کولمبیا میں فورٹ نیلسن…

آزاد کشمیر میں پُرتشدد مظاہروں، ہڑتال کے بعد زندگی معمول پر آگئی

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر میں کئی روز کے پُرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد زندگی معمول پر آگئی۔ مظفرآباد، باغ، نکیال سمیت دیگر شہروں میں تعلیمی ادارے، ہوٹل اور بازار کھل گئے۔ علاوہ ازیں میرپور، ہٹیاں بالا ضلع بھر میں موبائل…

کراچی کا درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ میں موسم مزید گرم ہونے کی پیشگوئی کردی گئی جبکہ وسطی و بالائی سندھ میں کل سے دن میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینیٹ گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کے مطابق تھرپارکر، عمرکوٹ، ٹھٹہ اور بدین میں دیگر…

کون سے صوبے کی جامعات میں کتنے مستقل وائس چانسلر ہیں؟ رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سرکاری یونیورسٹیوں جامعات میں مستقل وائس چانسلر کی تعیناتیوں کے معاملے پر ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی جامعات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس میں کاہ…