آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے، سماجی تحفظ کے پروگرامز کو مزید توسیع دینے کا مطالبہ

نیویارک(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف اور بی آئی ایس پی کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں آئی ایم ایف نے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے پروگرامز کو مزید توسیع دینے کا مطالبہ  کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بی آئی ایس پی کی کوریج میں اضافہ…

چین اور روس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے کی دستاویزات پر دستخط

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر چین کے 2 روزہ دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ دونوں رہنماوں نے اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے کی دستاویزات پر دستخط کیے۔…

آٹے بجلی کی قیمتیں ، کہانی پر فل سٹاف لگ گیا؟جانئے

اسلام آباد،مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)آزاد کشمیر کی عوامی تحریک کامیاب ہوگئی کیا اب اس کہانی پر فل سٹاپ لگ گیا ؟ نہیں ! بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے ایک سال پہلے شروع ہونے والی عوامی تحریک جو 13 مئی 2024 کو مطالبات کی منظوری کے بعد…

لٹریچر فیسٹیول میں اسٹیج پر بیٹھی ماہرہ خان پر کیا چیز پھینکی گئی؟ ویڈیو وائرل

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان لٹریچر فیسٹیول ( پی ایل ایف) کے دوران سپر اسٹار ماہرہ خان پر شائقین کی جانب سے نامعلوم چیز پھینک دی گئی جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز کوئٹہ میں کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے منعقدہ پاکستان…

فیصل بینک کاملتان میں ریجنل آفس اور فلیگ شپ برانچ کا افتتاح

ملتان (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے اسلامی بینک، فیصل بینک لمیٹڈ نے ملتان میں اپنے ریجنل ہیڈ کوارٹر کا افتتاح کردیا ہے۔ ریجنل آفس کی نئی عمارت میں فلیگ شپ برانچ کا قیام بھی کیا گیا ہے جہاں ترجیہی صارفین کو خدمات…

وزیر اعلی پنجاب کا کسانوں کیلئے 400 ارب کے پیکج کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گندم خریدنے میں کرپشن کے بازار گرم ہو جایا کرتے تھے، میں نے وہ راستہ بند کر دیا ہے۔ پھول نگر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ گندم کا کوئی بحران نہیں، چار ماہ…

غیر ملکی افراد پر دہشتگرد حملوں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارتِ داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران غیر ملکی افراد پر دہشتگرد حملوں پر تحریری جواب ایوان میں پیش کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے ایوان میں 2020ء سے 2024ء تک چینی، جاپانی اور غیر ملکی افراد پر…

شرجیل میمن نے اورنج لائن ایکسٹینشن کا افتتاح کر دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے اورنج لائن ایکسٹینشن کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر میڈیا گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ حکومت نے اورنج لائن منصوبے کی انٹی گریشن کا فیصلہ کیا ہے، اورنج اور گرین لائن کوریڈور…

ویڈیو لنک پیشی،بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے پر تحقیقات شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ کر تصویر وائرل کرنے والے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پولیس تصویر کو وائرل کرنے والے کے…

ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ماہ کے دوران اے برینڈ اور بی برینڈ کے آئل اور گھی کی قیمت میں 70 سے 75 روپے کی کمی ہو ئی ہے۔ اے برینڈ کا تیل فی لیٹر 75 روپے…

پاکستان کو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کو بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کے اجلاس  کے دوران ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی۔  بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کی ایگزیکٹو میٹنگ چینی شہر تائپے میں ہوئی جس دوران پاکستان کو  ایونٹ کی میزبانی دیے جانے کی …

انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 30 پیسے کا ہوگیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے26 پیسے پر بند ہوا تھا۔ علاوہ ازیں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 74 ہزار…