وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی اسمبلی رکنیت سیشن کے اختتام تک معطل

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی رکنیت سیشن کے اختتام تک معطل کردی۔ اسپیکر نے طارق بشیر چیمہ کی رواں سیشن تک رکنیت معطلی کی قرارداد ایوان میں پیش کی جو منظور کرلی گئی۔ ایاز صادق نے کہا…

بانی پی ٹی آئی کی تصویرلیک،عدالت نےموبائل فون پر پابندی لگادی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ سےبانی پی ٹی آئی کی تصویرلیک ہونےپرعدالت نےموبائل فون پرپابندی لگادی۔ عدالتی عملے نے لا کلرک کو موبائل لے جانے سے روک دیا وکلاء کو بھی کمرہ عدالت کے باہر موبائل جمع کرانے کی ہدایت کی گئی صحافیوں کے…

ہم نے ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب

لاہور(نمائندہ خصوصی)سینئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب نےکہاہےکہ ہم نے ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق میڈیا سے گفتگوکےدوران سینئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب نےکہاہےکہ ججز کے تعینات کے لئے کمیٹی بنائی تھی جس میں وزیرقانون…

گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشیں، پی ڈی ایم اے نےالرٹ جاری کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)شہر کا مطلع جزوی طور پر ابر آلود،گرمی کی شدت برقرار،ماہرین نے موسم میں تبدیلی کی پیشگوئی کر دی ماہرین کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش متوقع ہے،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ہوا…

وزیراعظم شہبازشریف جون میں چین کادورہ کریں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمدشہبازشریف جون کےپہلے ہفتےمیں چین کادورہ کریں گے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف جون کے پہلے ہفتے میں چین کا چار روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم کے دورہ چین کے لیے چار سے سات جون کی تاریخیں تجویز کی گئی…

کیسے ممکن تھا کہ آزاد کشمیر میں بہن بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں، شہباز شریف

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف نے وفد کو آزاد جموں و کشمیر کی ترقی و خوشحالی میں بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ بھرپور کوشش…

قوم کی بیٹیاں لڑکوں کے شانہ بشانہ اپنے فرائض انجام دیں گی تو ہمیں فخر ہوگا،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میں پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ مریم نواز نے لاہور ایلیٹ فورس پنجاب کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت جہاں انہوں نے خود بھی پولیس کی وردی…

حکومت شہریوں کو صحت کی بہتر سہولیات دینے کے لیے پر عزم ہے،مختار بھرتھ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر براۓ قومی صحت ریگولیشنز اینڈ کو آرڈی نیشنز ڈاکٹر مختار احمد بھرت نے کہا ہے حکومت شہریوں کو صحت کی بہتر سہولیات مہیا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ مسلم لیگ(ن) کی حکومت پاکستان کو حقیقی معنوں میں فلاحی…

اسرائیلی فوج کی غزہ میں گھروں اور شیلٹرز پر بمباری

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمال سے جنوب میں گھروں اور شیلٹرز پر بمباری کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نصیرات کمیپ پر اسکول پر بھی بمباری کی گئی جس سے 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کے اسکول میں بے گھر فلسطینیوں نے…

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

لاہور(نیوزڈیسک)پرووینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی تک بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔…

سندھ حکومت 32 اضلاع میں عوامی مقامات پر پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو عوامی مقامات پر پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کی ہدایت کردی۔ عوامی مقامات پر پبلک ٹوائلٹس کی عدم دستیابی سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ سندھ…

کراچی،کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار، امریکی ساختہ دستی بم برآمد

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے منگھو پیر روڈ سے سی ٹی ڈی نے دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے، جس کے قبضے سے امریکی ساختہ دستی بم برآمد ہوا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی سندھ کے مطابق گرفتار ملزم یوسف خان عرف گل یوسف کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی کے…