ملک میں ماحولیاتی فعالیت کو نافذ العمل کرنا ناگزیر ہو چکا،رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے ملک میں ماحولیاتی فعالیت کو نافذ کرنے کا وقت آگیا ہے۔ یہ بات انہوں نے آج…

وزیراعظم نے کامیڈین شفاعت کو اپنی نقل اتارنے کیلئے اسٹیج پر بلالیا، ہال میں قہقہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے تقریب کے موقع پر کامیڈین شفاعت علی کو اپنی نقل اتارنے کے لیے اسٹیج پر بلا لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہورہی ہے۔ وزیراعطم شہباز شریف نے اذلان شاہ ٹورنامنٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے…

خیبرپختونخوا حکومت پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم خریدنے لگی

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختون خوا کی حکومت نے پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کر دیا۔ ڈائریکٹر محکمۂ خوراک خیبر پختون خوا یاسر حسن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آج پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری شروع کر دی ہے۔…

پنجاب پولیس کو ڈرون سے لیس کرنے کے لیے فنڈز کی اصولی منظوری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس کو ڈرون اور دیگر جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کے لیے فنڈز کی اصولی منظوری دے دی۔ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ایلیٹ پولیس فورس ہیڈ کوارٹر کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا جس میں…

پاکستان نے بھارتی قیادت کے جارحانہ بیانات مسترد کر دئیے،دفترِ خارجہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی قیادت کے جارحانہ بیانات کو مسترد کر دیا ہے۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا ہے کہ بھارتی قیادت کے…

مری،ایکسپریس وے سے ملحق جنگل گزشتہ روز سے آگ کی لپیٹ میں

مری(نمائندہ خصوصی)موسمِ گرما کے آغاز کے ساتھ ہی مری کے جنگلات میں آگ بھڑک اُٹھی ہے۔ مری اسلام آباد ایکسپریس وے پھری سے ملحق جنگل میں گزشتہ روز سے آتشزدگی کی لپیٹ میں ہے، جو تاحال قابو سے باہر ہے۔ ریسکیو کی ٹیمیں اور محکمہ جنگلات کا…

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل وارم اَپ میچز کا شیڈول جاری

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈکپ سے قبل وارم اَپ میچز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق 27 مئی سے شروع ہونے والے وارم اَپ میچز یک جون تک امریکا اور ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو…

سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکا تھا، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے کیس میں ریمارکس دیے کہ سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکا تھا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے…

فیصل واوڈا،مصطفیٰ کمال کوتوہین عدالت کانوٹس،سپریم کورٹ نےطلب کرلیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سینیٹرفیصل واوڈااورمصطفیٰ کمال کوتوہین عدالت کانوٹس،سپریم کورٹ نےدونوں رہنماؤں کوطلب کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر لئے گئے از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان…

قومی اسمبلی کے گیٹ پر ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کھڑے ہوتے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی کی سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے مین گیٹ پر ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کھڑے ہوتے ہیں۔ خواجہ آصف نے نقطۂ اعتراض پر قومی…

سینیٹر عباس آفریدی نے بھی ججوں کی دُہری شہریت پر سوال اُٹھادیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سینیٹر عباس آفریدی نے کہا ہے کہ ملک میں عدالتی بحران برپا ہے۔ ہمارے پاس عدالتی نظام میں بہتری لانے کا اچھا موقع ہے۔ جج بھی اپنے آپ کو دُہری شہریت کے حوالے سے احتساب کے لیے پیش کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

چینی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات و کان کنی میں سرمایہ کاری میں اظہارِ دلچسپی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی وفد نے ملاقات کی ہے جس کے دوران چینی کمپنی نے پاکستان میں معدنیات و کان کنی میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چینی کمپنی کو…