حب کے شہری صنعتی زون اور زرعی ایریاز میں پانی کی عدم فراہمی سے متعلق عوامی شکایات کا فوری نوٹس

حب(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ نے حب لسبیلہ کینال کی مینٹیننس کی وجہ سے ضلع حب کے شہری صنعتی زون اور زرعی ایریاز میں پانی کی عدم فراہمی سے متعلق عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے محکمہ ایریگیشن ایکسئن حب اور پی ایچ او…

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گاہکوچ میں سیف سکول ڈے کے حوالے سے سیمینار

آغا خان (مصعب خالق)ایجنسی فار ہبٹاٹ پاکستان کی جانب سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گاہکوچ میں سیف سکول ڈے کے حوالے سے ایک روزہ سیمنار کا انعقاد کیا ۔ اجلاس میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول اور گرلز ہائی سکول کے طالبات نے شرکت کی سیمنار میں محکمہ…

حکومت سکول سے باہر بچوں کے لیے ورچول اسکول سسٹم پر کام کر رہی ہے،زوالفقار علی قزلباش

ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور برٹش کونسل کے تعاون سے اسلام آباد میں سٹیم (سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، اور ریاضی) کی تعلیم پر دو روزہ قومی کانفرنس کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا۔ یہ کانفرنس برٹش کونسل کے سٹیم ایجوکیشن پروجیکٹ کا حصہ تھی اور…

کسی کا باپ بھی میرے صوبے پر ٹیسک نہیں لگاسکتا،علی امین گنڈا پور

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ آپ کا زور آزاد کشمیر میں دیکھ لیا اگر ہم باہر نکل آئے تو آپ کا کیا ہوگا، وفاق کے پاس 15 دن کا وقت ہے مجھ سے بات کرے، بات نہ سنی گئی تو خیبرپختونخوامیں واپڈا کے دفاتر پر…

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گہرے اور برادرانہ تعلقات ہیں،احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن بحتاوری نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تاریخ، مذہب اور ثقافت کی مشترکہ بنیادوں پر مبنی غیر متزلزل تعلقات ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے…

اداکار عمران خان اور گرل فرینڈ لیکھا واشنگٹن کی پہلی رومانوی تصویر کا سوشل میڈیا پر چرچہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)آج کل اداکاری سے دور رہنے والے معروف بھارتی اداکار عمران خان اور ان کی گرل فرینڈ لیکھا واشنگٹن نے سوشل میڈیا پر ایک ساتھ تصویر شیئر کرکے اپنے تعلقات کی تصدیق کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر…

مودی کا اپنی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ وائرل ویڈیو پر ردعمل

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اپنی وائرل ویڈیو پر ردعمل ظاہر کر دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کو ری شیئر کرتے…

یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے، تجدید کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور اس کی تجدید کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ انہوں نے شناختی کارڈز کے نظام کو فول…

پاکستانی پوری دنیا میں ذہانت اور محنت میں کسی سے کم نہیں،احسن اقبال

نارووال(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپنے آپ کو کپتان کہنے والے صاحب نے نارووال اسپورٹس سٹی کے فنڈز بند کردیئے۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ و منصوبہ بندی احسن اقبال نے…

وزیر اعظم نے پاکستان موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹڑ)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری پاکستان موسمیاتی تبدیلی ایکٹ 2017 کے…

اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صاؤدق نے صحافیوں کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس میں کوریج کرنے پر پابندی لگادی۔ ’ڈان نیوز ’ کی رپورٹ کے مطابق صحافیوں کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس میں کوریج کرنے پر پابندی کے بعد صحافی…

بانی پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 24 مئی تک توسیع

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 3 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 24 مئی تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کو جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان ٹاؤن کو…