گندم درآمد اسکینڈل،انکوائری رپورٹ پر کوئی پیشرفت نہ ہو سکی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی انکوائری کمیٹی کی تحقیقات اڑھائی ہفتے بعد بھی مکمل نہ ہوسکیں ۔ طے کردہ سرکاری نرخوں سے کئی گنا کم ریٹ پرگندم کی فروخت جاری ، ذمہ داران کا تعین کسانوں سے خریداری پر…

آزادکشمیرمیں تشددکےدلخراش واقعات میں رینجرزپرپتھراواورتشددکی ویڈیوجاری

مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر میں حال ہی میں ہونے والے تشدد کے دلخراش واقعات میں رینجرز پر پتھراو اور تشدد کی ان دیکھی ویڈیو منظر عام پر آ گئی، ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ مظاہرین رینجرز کے خلاف نعرے بازی اور پہاڑوں سے…

بین الاقوامی سطح پر آپکی مسلسل کامیابیوں کے منتظرہیں،رانامشہود کی والی بال ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے لیاقت جمنازیم میں منعقدہ حالیہ ایشین والی بال چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان والی بال ٹیم کومبارکباد پیش کی ہے۔ کپتان محمد علی کی…

کرغزستان میں پاکستانی طلبا کی ہر طرح سے مدد کی جائے گی،رانامشہود

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں نے کر غزستان میں پاکستانی طلباء پرحملہ پر اظہارتشویش کیا اور کہا کہ اس مشکل کی گھڑی میں پاکستانی طلبا کی ہر طرح سے مدد کی جائے گی۔ وزیراعظم آفس یوتھ افیئرز ونگ…

کرغزستان صورتحال،وزیراعظم کا پاکستانی سفیر سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کر غزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور کر غزستان میں حالیہ صورتحال میں پاکستانی طلبا کو ہر قسم کی مدد و معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے…

کرغزستان میں پاکستانی اپنے گھروں میں رہیں،عطاتارڑ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کرغزستان میں پاکستان کے سفیر نے تمام پاکستانیوں کو تاحکم ثانی گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔ عطا اللہ تارڑ نے اپنے ایکس اکائونٹ کا استعمال کرتے ہوئے کہا…

سوئی ناردرن گیس نے نادہندہ سرکاری اداروں /محکموں کو گیس بلزکی عدم ادائیگی پر نو ٹسز جاری کر دیئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے واجبات کی ادائیگی کے لیے درج ذیل پبلک سیکٹر کی تنظیموں /محکموں کو یاددہانی نوٹس جاری کیے ہیں۔ ایس این جی پی ایل ایسی تمام سرکاری تنظیموں اور اداروں کو مطلع کرنا…

بیکٹیریا سے 2019ء میں پاکستان میں 60 ہزار افراد کی اموات ہوئیں، ڈبلیو ایچ او

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2019ء میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیکٹیریا کی وجہ سے پاکستان میں 60 ہزار افراد کی اموات ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹائیفائڈ، ڈائریا اور ٹی…

راولپنڈی میں ہفتہ وار طویل لوڈشیڈنگ سے عوام کا براحال

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)حسب روایت راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں ہفتے میں دو بار والی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سیٹلائٹ ٹاون بی بلاک،اصغرمال سکیم، محلہ مسلم ہائی سکول، محلہ جوہرآباد سمیت درجنوں دیگر علاقوں میں بجلی غائب ہے۔ شہریوں نے…

صدف کے آنے کے بعد ہی زندگی میں اسٹائل آیا ہے،شہروز سبزواری

کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی اداکار شہروز سبزواری نے اپنی اسٹائلنگ کا کریڈٹ اپنی دوسری اور موجودہ اہلیہ صدف کنول کو دے دیا۔ حال ہی میں نجی چینل کی جانب سے ایوارڈز کی تقریب منعقد کی گئی جس میں اداکار کو بہترین اسٹائل ہیرو آف دی…

آٹا مل مالکان کا مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکار

لاہور(نمائندہ خصوصی)آٹا مل مالکان نے مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکار کردیا۔ ذرائع محکمہ خوراک راولپنڈی کے مطابق سرکاری گوداموں میں موجود گزشتہ سال کی گندم خراب ہونے لگی ہے، سرکاری گوداموں میں ایک لاکھ 30 ہزار ٹن سے زائد گندم پڑی…

سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 48 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت…