تاجروں کو درپیش مسائل ہر فورم پر حل کرائیں گے،اجمل بلوچ

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)اسلام آباد گیسٹ ہاوسسز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔ آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ نے حلف لیا۔ وہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ اسلام…

دودھ کی دوکانیں لٹ رہی ہیں،پولیس خاموش تماشائی بنی ہے،مظفر ہاشمی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد فریش ملک ایسوسی ایشن کے صدر مظفر ہاشمی نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں اس وقت ڈاکو راج قائم ہے،روز دودھ کی دوکانیں اور گاڑیاں لٹ رہی ہیں مگر پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ،گزشتہ ایک ہفتے میں غوری…

پی ٹی آئی کا ٹیریان کیس نئے سرے سے سماعت کیلئے مقرر کرنے پر تشویش کا اظہار

اسلام اباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  نے ایک سال بعد ٹیریان کیس نئے سرے سے سماعت کے لیے مقرر کرنے  پر  اظہار  تشویش کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ  نئے سرے سے سماعت کے لیےکیس مقرر کرنا بانی پی ٹی آئی…

چین کی مدد سے پاکستان میں ثقافتی ورثے کا تحفظ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ضلع مردان میں واقع تخت بھائی میں غیر معمولی طور پر محفوظ اور شاندار خوبصورتی کی حامل قدیم بودھ خانقاہ کی پتھر کی سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے محمد حسن کا ذہن بدھ مت کی تاریخ اور ثقافت سے متعلق سوچ میں غرق تھا۔ پاکستان…

کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ سرکاری دستاویز کے مطابق اس وقت 403 سرکاری ملازمین احتساب آرڈیننس کے تحت ٹرائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ  80 سرکاری ملازمین اس وقت…

جہیز نہ ہونے سے ایک کروڑ 35 لاکھ خواتین کی شادیاں نہ ہونے کا انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی اجلاس میں جہیز نہ ہونے کی وجہ سے ایک کروڑ 35 لاکھ خواتین کی شادیاں نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈپٹی سپیکر ظہیر چنڑ کی صدارت میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا، ایوان میں انکشاف کیا گیا کہ جہیز نہ ہونے کی وجہ…

مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی سے متعلق حکم جاری کر دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم جاری کر دیا اور انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں کمی کا فائدہ…

آزاد کشمیر کے آئی جی کی چھٹی، عبدالجبار کو نیا آئی جی بنا دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر پولیس کے انسپکٹر جنرل سہیل حبیب تاجک کو ہٹا کرعبدالجبار کو انسپکٹر جنرل آزاد کشمیر پولیس مقرر کر دیاہے۔ سہیل حبیب تاجک کو نئے تقرر کے لئے  اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔…

وزیراعظم کی زیرسربراہی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نے اپنی سربراہی میں اقتصادی مشاورتی کونسل بنادی، جس میں جہانگیر ترین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے مختلف سبسڈی، مالیاتی تبدیلیوں کا جائزہ اور معیشت کی بہتری کے لیے کی خاطر پالیسی…

غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے پر اسلام آباد پولیس کے اہلکار کو 3 سال قید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کے کیس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت نے اسلام آباد پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) ظہور احمد کو 3 سال قید کی سزا سنادی۔ ’غیر ملکی سفیر کو خفیہ…

بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ بشکیک میں پاکستانی طلبہ کے تحفظ کے لیے…

بشکیک، پاکستانی طلبہ اب بھی مشکل میں، حکومت سے بحفاظت واپسی کی اپیل

بشکیک(نیوزڈیسک)بشکیک میں پاکستانی طلبہ اب بھی مشکل میں ہیں اور طلبہ ہاسٹلز میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں، حکومت سے بحفاظت واپسی کی اپیل کردی۔ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں موجود پاکستانی طالبہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے…