سپریم لیڈر کی منظوری کے بعد محمد مخبر دو ماہ کیلئے ایران کے عبوری صدر مقرر

تہران(نیوزڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد ملک کے نائب صدر محمد مخبر نے دو ماہ کے لیے ملک کی صدارت سنبھال لی ہے۔ محمد مخبر کی بطور عبوری صدر تقرری کا اعلان پیر کو ملک کے رہبرِ…

ڈالر 278 روپے 30 پیسے کا ہو گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میںڈالر 278 روپے 21 پیسے کا تھا۔…

سونے کی فی تولہ قیمت ڈھائی لاکھ روپے ہو گئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت ڈھائی لاکھ روپے ہو گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2700 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 50 ہزار…

پاکستان کی ترکیہ کے لیے اہمیت کچھ مختلف ہے،ترک وزیرخارجہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ترک وزیرِ خارجہ حاقان فدان نے کہا ہے کہ ایران میں حادثے کا سنتے ہی ترکیہ نے ہنگامی مدد کی، ایرانی صدر، وزیرِ خارجہ کی وفات پر ایران سے افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ اسلام آباد میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ…

لاہور میں ہیٹ ویو، اسکول31 مئی بند

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں ہیٹ ویو کے پیشِ نظر اسکولوں کو 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا۔ محکمۂ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جن اسکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہ ضروری…

نواز شریف کو اپنی حکومت بدلنے کا یہ دکھ ہے کہ عوام ان کے لیے باہر نہیں نکلے،فواد چوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف 1985ء کے بعد سے حکومت بدلنے کی ہر سازش میں شریک رہے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف کو اپنی حکومت بدلنے کا…

صدر ابراہیم رئیسی کے جانے سے امت مسلمہ کا نقصان ہوا،عمر ایوب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے جانے سے امت مسلمہ کا نقصان ہوا ہے۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں سوگ کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک بھر میں یوم سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم…

اسپیکروڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کاایرانی صدراوردیگررفقاکے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہار

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق  اورڈپٹی اسپیکر نے ایرانی صدر سید ابرھیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں سید ابراھیم رئیسی، ایرانی وزیر خارجہ اور ہیلی کاپٹر میں سوار دیگر رفقاء کے انتقال کی خبروں پر گہرے دکھ اور…

کراچی،ممکنہ ہیٹ ویو، میٹرک امتحانات ملتوی

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں ممکنہ ہیٹ ویو کے پیشِ نظر ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جاری نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے۔ اس حوالے سے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ ثانوی تعلیمی بورڈ…

سعودی ولی عہد کے دورۂ پاکستان کی تاریخ کا تعین دونوں ممالک کے اتفاق رائے سے ہوگا

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورۂ پاکستان کی تاریخ کا تعین بعد میں دونوں ملکوں کے اتفاق رائے سے کیا جائے گا۔ شہزادہ فیصل بن فرحان نے گزشتہ روز پاکستانی وزیر…

ہیلی کاپٹر حادثہ،پاکستان میں ایرانی سفارت خانے پر نصب قومی پرچم سرنگوں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے دارالحکومت میں ایران کے سفارت خانے نے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق صدرابراہیم رئیسی اوردیگرعہدیداروں کی یاد میں قومی پرچم سرنگوں کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق صدر سید ابراہیم…