سرکاری مکانات کیخلاف آپریشن نہیں کیاجائیگا،وفاقی وزیرہائوسنگ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور وفاقی وزیر ہاوسنگ ریاض پیرزادہ کی  اہم ملاقات ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں سرکاری مکانات کے حوالے سے سرکاری ملازمین کو دیے گئے نوٹسز کے حوالے سے گفتگوکی گئی ۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا…

لاپتہ افراد کی کمیٹی کی رپورٹ عدالت میں پیش

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے لاپتہ افراد کی کمیٹی کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دی۔ لاپتہ بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق قائم کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

پاکستان ہاکی ٹیم کو آج یورپ کا ویزا ملنے کا امکان

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی ٹیم کو آج یورپ کا ویزا ملنے کا امکان ہے تاہم تاخیر کی وجہ سے ہالینڈ کے ساتھ شیڈول میچ متاثر ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق تاحال شینگن ویزا نہ ملنے کی وجہ سے پاکستان ہاکی ٹیم کی روانگی میں تاخیر ہورہی ہے…

اپوزیشن کا ہتک عزت بل کیخلاف مزاحمت کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ کالا قانون بنایا جا رہا ہے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ کالے قانون کے خلاف قومی اور صوبائی اسمبلی میں مزاحمت…

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے امریکا سے مدد طلب کی تھی، تاہم امریکا لاجسٹک وجوہات کی بناء پر ایران کی درخواست کو قبول کرنے سے قاصر رہا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس…

رواں سال 14 سے 19 جون تک مناسک حج ادا کیے جائیں گے

ریاض(نیوزڈیسک)رواں سال 14 سے 19 جون تک مناسک حج ادا کیے جائیں گے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ پرمٹ صرف ان عازمین کو دیے جائیں گے جن کے پاس حج پرمٹ ہوگا، جو افراد مکہ اور  مقدس مقامات میں حج پرمٹ کے بغیر پائے گئے ان کو 10 ہزار…

بشکیک سے طلبہ کو لانے والی کے پی فری ایئر سروس کی پرواز روانہ نہ ہو سکی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ڈی جی پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا محمد قیصر خان نے کہا ہے کہ بشکیک سے طلبہ کو لانے والی کے پی فری ایئر سروس کی پرواز روانہ نہ ہو سکی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد قیصر خان نے کہا کہ صبح 10 بجے کا وقت دیا ہے،…

خیبر پختونخوا حکومت کا ایرانی صدر اور دیگر کی وفات پر ایک روز کے سوگ کا اعلان

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا حکومت نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی وفات پر ایک روز کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایرانی حکومت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے…

اگر ہم نے جلاؤ گھیراؤ کیا تو ہمیں جیل بھیج دیں، علیمہ خان

لاہور(نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ اگر ہم نے یہ جلاؤ گھیراؤ کیا تو ہمیں جیل بھیج دیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ جیل میں جب کوئی بیمار ہوتا ہے اس کود یکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ…

نیپرا نے مالی سال 2024-2028 کیلئے کے الیکٹرک کے پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دے دی

کراچی(نیوزڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مالی سال 2024-2028 کے لیے کے۔ الیکٹرک کے پاور ایکوزیشن پروگرام (پی اے پی) کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری کراچی میں بجلی کی پائیدار اور مستحکم فراہمی کے لیے کے۔ الیکٹرک کی حکمت…

پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کی نجکاری نہیں ہو گی ، وزیر خزانہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے آج فنانس ڈویژن میں کابینہ کمیٹی برائے ریاستی ملکیتی کاروباری اداروں (سی سی اوایس اوایز) کے اجلاس کی صدارت کی۔ جس میں وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ،…

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اسلام آباد بس سروس کے حوالے سے اجلاس

سلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پیر کے روز اسلام آباد بس سروس کے حوالے سے ایک اہم اجلاس سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا. اجلاس میں ممبر انجینئرنگ , ممبر پلاننگ و ڈیزائن سمیت…