گیس چوری کریک ڈاؤن، مزید 42 گیس کنکشن منقطع، اور 28 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)(لاہور) سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختو نخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید 42 گیس کنکشن منقطع کردیے. جبکہ 28 لاکھ سے زائد کے جرمانےبھی عائد کیے گئے۔ سوئی ناردرن…

ایک پیج پرآکر معیار تعلیم بلند کرسکتے ہیں،سیدہ ضیا ء بتول

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سکولز مالکان ،اساتذہ ، والدین اور ریگولیٹرز ایک پیج پرآکر معیار تعلیم بلند کرسکتے ہیں ۔ نجی تعلیمی اداروں کی مشکلات ومسائل انکے نمائندوں سے مشاورت کرکے حل کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیئرپرسن پرائیویٹ ایجوکیشنل…

منسٹری آف کامرس ایمپلائز کوآپریٹو ھاؤسنگ سوسائٹی،شاھین اور فریڈم گروپ کاملکرچلنے پر اتفاق

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)شاھین گروپ اور فریڈم گروپ (منسٹری آف کامرس ایمپلائز کوآپریٹو ھاؤسنگ سوسائٹی) کا مشترکہ مشاورتی ممبرز کنونشن اسلام آباد میں منعقد ھوا۔ اتحاد و اتفاق کے کی طرف پہلا کامیاب قدم مہمان خصوصی راھنما پیپلزپارٹی راجہ…

ٹیکس چوری کو لوگ بے ایمانی نہیں سمجھتے،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لاکھوں کیس عدلیہ میں زیرالتوا ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ایمانداری سے ٹیکس جمع ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی، ٹیکس چوری کو لوگ…

ابراہیم رئیسی بصیرت رکھنے والے رہنما تھے،شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابراہیم رئیسی بصیرت رکھنے والے رہنما تھے، پاکستان نے بہترین دوست کھو دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کا…

بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے ٹیریان کیس میں2ججز کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی…

پی آئی اے طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی پروازوں کو کھانا فراہم کرنے والی کیٹرنگ وین میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ نے فوری آگ پر قابو پا لیا جس کے نتیجے میں پی آئی اے کا طیارہ بڑے نقصان سے محفوظ رہا۔ ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق…

آسٹریلوی اداکارہ نے کانز فلم فیسٹیول میں فلسطینیوں کی حمایت کر دی

کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلوی اداکارہ کیٹ بلانشیٹ نے فرانس میں جاری کانز فلم فیسٹیول کے دوران فلسطینیوں اور تارکینِ وطن کی حمایت کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آسٹریلوی اداکارہ کی ریڈ کارپٹ کی تقریب سے ایک ویڈیو وائر…

خیبرپختونخواحکومت کا صحت کارڈ کی رقم 10لاکھ سے بڑھاکر 20لاکھ کرنے کا اعلان

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کی رقم 10 سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کی جائے گی۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صحت کارڈ سے ملک بھر میں مخصوص اسپتالوں میں علاج…

بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی مقرر

پشاور(نیوزڈیسک)ریٹائرڈ بریگیڈیئر محمد مصدق عباسی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔ گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر معاون خصوصی ریٹائرڈ بریگیڈیئر محمد مصدق عباسی کی تقرری کی منظوری دیدی۔…

نان فائلرز کی 3500 سمیں بلاک،ایف بی آر کی تصدیق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپنے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ 2 ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے 3500 سمیں بلاک کی گئی ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان ایف بی آر نے کہا کہ جن کی سمیں بند ہوئی تھیں ان میں سے بعض نے…

اوباش نوجوانوں نے 55 سالہ بیوہ کو اینٹوں کے وار کرکے قتل کردیا

شجاع آباد(نیوزڈیسک)ضلع ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں اوباش نوجوانوں نے 55 سالہ بیوہ کو اینٹوں کے مبینہ وار کرکے قتل کردیا۔ واقعہ تھانہ سٹی کے علاقہ سکندر آباد محلہ شیخ والا میں پیش آیا، جہاں گلی کے باہر کھڑے اوباش نوجوانوں کو ہلڑ بازی سے…