وسیم اکرم کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر

سڈنی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بولر وسیم اکرم کو کرکٹ آسٹریلیا کا ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر کردیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر کرکٹ آسٹریلیا کے 54 ایمبیسڈرز میں بھارت کے روی شاستری، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے سابق…

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کیلئے نیا تنازع کھڑا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ کیلئے ایک مرتبہ پھر صورتحال متنازعہ ہوگئی ۔ سنی اتحاد کونسل اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں اس حوالے سے تاحال اتفاق نہ ہوسکا، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری،اس امکان کو…

رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ نامعلوم خواجہ سراؤں کیخلاف درج

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ نامعلوم خواجہ سراؤں کے خلاف تھانہ آبپارہ میں رؤف حسن کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے،…

دریائے سندھ سے ڈولفن مچھلی کا شکار کرنیوالے 6 افراد گرفتار

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)دریائے سندھ سے ڈولفن مچھلی کا شکار کرنے والے 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد نے ظاہرپیر کے قریب  دریائے سندھ سے ڈولفن مچھلی کا شکار کیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ ویڈیوبنانے کے بعد انہوں…

ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں،مصدق ملک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران سے ترکیہ اور عراق کی طرح بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں، ایران سے پابندیوں کا مسئلہ حل کرنے کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ پیٹرولیم…

محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان کے رہائشیوں کو سیلاب کے خطرے سے خبردار کردیا

گلگت (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان کے رہائشیوں کو اس ہفتے ممکنہ گلیشیئل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (گلوف) کے واقعات اور سیلاب کے خطرے سے خبردار کردیا۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کی جانب سے پیر کو جاری کردہ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ گلگت…

اسرائیلی حملوں کی وجہ سے غزہ میں امدادی سامان اور ایندھن کی شدید قلت

تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں امدادی سامان اور ایندھن کی شدید قلت ہوگئی۔ اقوام متحدہ امدادی ایجنسی نے رفح میں خوراک کی فراہمی روک دی۔ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کےکمال عدوان اسپتال کامحاصرہ  کرلیا، اس کے علاوہ اسرائیلی…

ایرانی صدر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف بھی شرکت کرینگے

اسلام آباد،تہران(نیوزڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقاء کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف نماز جنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے۔ ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ و دیگر ساتھیوں کا سفر آخرت…

ثانیہ مرزا نے گھر کے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی’’نیم پلیٹ‘‘لگادی

حیدرآباد دکن(نیوزڈیسک)بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے زندگی میں ملال کرنے یا غمگین رہنے کے بجائے خوشی کو چن لیا ہے۔ پاکستانیوں کی سابقہ بھابی ثانیہ مرزا کے ساتھ تا حال کروڑوں پاکستانی دل دھڑکتے ہیں۔ ثانیہ مرزا کو پاکستان میں…

ہیٹ ویو کے دوران ہیٹ اسٹروک سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے اکثر علاقوں میں ان دنوں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور ہیٹ ویو کے حوالے سے بھی خبردار کیا جارہا ہے۔ ہیٹ ویو کے دوران انسان ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوسکتا ہے لیکن اس حوالے سے زیادہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ آسان…

ارشد ندیم کو تھرو کیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں

لاہور(نیوزڈیسک)اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو تھرو کے لیے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں، ان کے پاس اب کاربن فائبر کی 6 مہنگی اور جدید جیولین ہیں۔ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ مجھے نئی جیولین کا ضرور فائدہ ہو گا، تعاون کرنے پر سب کا شکریہ…

مارگلہ پہاڑیوں پر آگ بجھانے والے عملے کی تاریخ میں پہلی بار حوصلہ افزائی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)مارگلہ پہاڑیوں پر آگ بجھانے والے عملے کی تاریخ میں پہلی بار حوصلہ افزائی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے عملے کو اپنے دفتر بلا یا اور خصوصی مہمان…