پیپلزپارٹی نے فیصل راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد کردیا

0

پیپلزپارٹی نے فیصل راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد کردیا۔

پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف کاکہناتھا کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں ہم آزادکشمیر میں حکومت بنائیں گے،فیصل راٹھور کو تجربہ ہے وہ بہترین انداز میں حکومت چلائیں گے۔

ن لیگ کی حکومت میں شمولیت سے سوال پر ان کاکہناتھا کہ جب ہمارے پاس تعداد پوری ہے تو ہمیں کسی کی ضرورت نہیں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.