لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، بانی تحریک انصاف 2 مقدمات میں بری

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بانی تحریک انصاف کی دومقدمات میں ضمانت منظورکر لی گئی ۔

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں لانگ مارچ توڑپھوڑکیسز کی سماعت ہوئی۔

بانی پی ٹی آئی کی 2مقدمات میں بریت کی درخواست منظورکرلی گئی ۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے بانی پی ٹی آئی کو 2مقدمات میں بری کردیا۔

بانی پی ٹی آئی کوتھانہ لوہی بھیر،تھانہ سہالاکےمقدمات میں بری کیاگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.