ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

زرعی آلات سے لدے 27 کنٹینرز چین سے پاکستان پہنچ گئے

گلگت(مصئب خالق)زرعی آلات سے لدے 27 کنٹینرز چین سے پاکستان میں داخل ہو گئے خنجراب پاس کو سرحد پار تجارت کے لیے سال بھر آزمائشی طور پر کھولے جانے کے بعد زرعی آلات سے لدے 27 چینی کنٹینرز پاکستان میں داخل ہو گئے۔

وزارت تجارت کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چینی فریق نے اس سال دوسرے ٹرائل کے لیے یکم مارچ سے کراسنگ پوائنٹ کھولنے پر آمادگی ظاہر کی تھی

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button