اپر کوہستان میں شدیدبارشوں سے لینڈسلائیڈنگ،شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
شاہراہ قراقرم (مصعب خالق)تیز بارش کی وجہ سے اپرکوہستان میں 4مختلف مقامات ، لوٹر،گائے گاہ ،سازین، بھاشا کے مقامات پر رات گئے بدستور بند ہے
لوئرکوہستان 3 مختلف مقامات ، پٹن، کیرو، کیال کے مقامات پر تیز بارش کی وجہ سے لینڈسلائیڈنگ کے باعث بلاک ہوچکا ہے اور دیامر کےبھی کئی مختلف مقامات پر تیز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے توڑبن ہیں.
لہذامسافر/ڈرائیورزجو گلگت سے ڈاون کنٹری، جبکہ پنڈی سے گلگت سفرکرنے والے ٹرانسپورٹرز فی الوقت سفر سے اجتناب کریں اور روٹ اپڈیٹ اور ٹریول ایڈوائزری کے مطابق سفر کریں ۔