مریم نواز کی بلوچ کلچر ڈ ے پر مبارکباد

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچ کلچر ڈ ے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ کلچر میں محبت اور حب الوطنی کے خدوخال نمایاں ہیں۔۔

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ بلوچستان خوبصورت لوگوں کی خوبصورت دھرتی ہے، بلوچستان کی ترقی اصل میں پاکستان کی ترقی ہے۔

مریم نواز شریف کا کہناتھا کہ بلوچ کلچر میں محبت اور حب الوطنی کے خدوخال نمایاں ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.