وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سی ٹی ڈبلیو ونگ نے نادرا کے ایک افسر، کبیر اللہ، کو اسلام آباد میں نادرا ہیڈکوارٹرز سے گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افسر پر الزام ہے کہ اس نے 17 افغان شہریوں کو جعلی پاکستانی شناختی کارڈ جاری کیے۔
نادرا کو شناختی کارڈ دو ماہ تک بلاک کرنے کا اختیار مل گیا
گرفتاری کے بعد ملزم کو مزید تفتیش کے لیے ایف آئی اے سی ٹی ڈبلیو ہیڈکوارٹر تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔