ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے لیے امریکا کی طرف سے پیش کردہ تجاویز سامنے آ گئی ہیں۔
کے پی، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری
امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان تجاویز میں ایران کے جوہری پروگرام اور میزائل پروگرام کو روکنا، آبنائے ہرمز کو کھولنا، مسلح گروپوں کی ایرانی حمایت پر پابندی، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی طرف سے ایران کی نگرانی، ایران اور امریکا کے درمیان سویلین جوہری تعاون اور ایران پر پابندیوں میں نرمی کے نکات شامل تھے۔
دوسری جانب چین نے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کی ہے۔
اس کے علاوہ مصر کا کہنا ہے کہ مصر، پاکستان، ترکیے اور دیگر بین الاقوامی و علاقائی شراکت داروں کے درمیان کوششیں جاری ہیں۔