Gas Leakage Web ad 1

پاکستان کا افغانستان سے متعلق اپنی موجودہ پالیسی برقرار رکھنے کا اعلان

پاکستان کا افغانستان سے متعلق اپنی موجودہ پالیسی برقرار رکھنے کا اعلان

0

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے افغانستان سے متعلق اپنی موجودہ پالیسی برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے افغان طالبان سے مطالبہ کیا تھا کہ ان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی لیکن مطلوبہ یقین دہانیاں نہیں مل سکیں۔

امریکی اڈے بند نہ ہوئے تو حملے جاری رہیں گے، دشمن کے ہاتھوں شہید ہرفردکا بدلہ لیں گے، نومنتخب ایرانی سپریم لیڈرکا پہلا پیغام

ان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان کا دورہ کرنے والا وفد پاکستانی حکومت کی اجازت سے نہیں گیا تھا۔

ترجمان نے ایران کے تیل بردار جہازوں سے متعلق معاملات پر کہا کہ یہ ایران اور متعلقہ حکومتوں کے درمیان ہیں اور پاکستان کا اس پر کوئی مخصوص مؤقف نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق ممکنہ رابطوں کے بارے میں حتمی تصدیق نہیں کی جا سکتی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.