Gas Leakage Web ad 1

ایران میں نئے سپریم لیڈر مقرر ہونے پر روسی صدر کی مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد

ایران میں نئے سپریم لیڈر مقرر ہونے پر روسی صدر کی مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد

0

صدر ولادیمیر پوٹن نے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ روس تہران کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

پیٹرولیم بحران: پنجاب میں سرکاری دفاتر کیلئے ورک فراہم ہوم کا اعلان، تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رہیں گے

کریملن کی جانب سے جاری کردہ پیغام کے مطابق پوٹن نے امید ظاہر کی کہ نئے سپریم لیڈر اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس مشکل وقت میں ایرانی عوام کو متحد کرکے رکھیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ روس ہمیشہ کی طرح ایران کا قابل بھروسہ شراکت دار رہے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.