Gas Leakage Web ad 1

وزیر اعظم کا قومی ہاکی ٹیم کے لیے انعام کا اعلان

وزیر اعظم کا قومی ہاکی ٹیم کے لیے انعام کا اعلان

0

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ہاکی ٹیم کے لیے انعام کا اعلان کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ہاکی ورلڈ کپ میں رسائی حاصل کرنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں ہر کھلاڑی کے لیے 15 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

سپریم کورٹ نے مبینہ طور پر بیٹے کو زہر دے کر قتل کرنے والے والد کو بری کر دیا

یہ اقدام نہ صرف ٹیم کی محنت اور کھیل کے لیے لگن کا اعتراف ہے بلکہ پاکستان میں ہاکی کے فروغ کے لیے ایک بڑا اقدام بھی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں جاپان کو شکست دے کر رواں برس شیڈول ہونے والے ورلڈ کپ میں رسائی حاصل کی ہے۔ اس کامیابی نے ہاکی کے شائقین میں جوش و ولولہ پیدا کر دیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.