sui northern 1

خوشاب: 100 سے زائد افراد کو شادی کے جھانسے میں گرفتار کرنے والی نسرین عرف مادھوری پولیس کے قبضے میں

خوشاب: 100 سے زائد افراد کو شادی کے جھانسے میں گرفتار کرنے والی نسرین عرف مادھوری پولیس کے قبضے میں

0
Social Wallet protection 2

خوشاب پولیس نے قائد آباد کے علاقے سے نسرین عرف مادھوری اور اس کے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق مادھوری نے گزشتہ آٹھ سالوں کے دوران 100 سے زائد افراد کو شادی کا جھانسہ دے کر لوٹا۔ گروہ کے دیگر ارکان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے اور نسرین عرف مادھوری سے مال مسروقہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ تحقیقات جاری ہیں اور پولیس مزید متاثرین کی شناخت کر رہی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.