sui northern 1

چھکے چوکوں کی برسات؛ سمیر منہاس نے بھارت کیخلاف میچ میں تاریخ رقم کردی

چھکے چوکوں کی برسات؛ سمیر منہاس نے بھارت کیخلاف میچ میں تاریخ رقم کردی

0
Social Wallet protection 2

دبئی میں جاری ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میں پاکستان کے اوپنر سمیر منہاس نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ انہوں نے بھارت کے خلاف میچ میں 113 گیندوں پر 172 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

sui northern 2

افغانستان سے غیر قانونی دراندازی بے قابو، خطے کی سلامتی شدید خطرے سے دوچار

سمیر منہاس نے اپنی اننگز میں 17 چوکے اور 9 چھکے لگا کر 122 رنز صرف باونڈریز کے ذریعے بنائے، جو انڈر 19 سطح پر پاکستانی بلے بازوں کا نیا ریکارڈ ہے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ شمائل حسن کے پاس تھا، جنہوں نے 2023 میں سری لنکا کے خلاف 150 رنز کی اننگز میں 94 رنز باونڈریز سے بنائے تھے۔

سمیر منہاس کی اس طوفانی اننگز نے میچ میں پاکستان کو مضبوط پوزیشن میں لا کھڑا کیا۔ یہ کارکردگی انڈر 19 کرکٹ میں ان کی صلاحیتوں اور مستقبل کی روشن امکانات کی نشاندہی کرتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.