sui northern 1

جڑواں شہروں میں دفعہ 144 میں پھر توسیع

جڑواں شہروں میں دفعہ 144 میں پھر توسیع

0
Social Wallet protection 2

راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی گئی ہے اور اب یہ 24 دسمبر تک جاری رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

sui northern 2

اراکینِ پارلیمنٹ کو معطلی کا خطرہ،کون کون ؟؟؟ الیکشن کمیشن نے خبردار کردیا

نوٹیفکیشن کے مطابق جلسے، جلوس اور ریلیوں پر مکمل پابندی لگائی گئی ہے۔ چار سے زیادہ افراد کے اجتماع پر بھی پابندی ہے، جبکہ لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پوری طرح سے روک ہے۔ یہ اقدامات عوام کی حفاظت اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے اٹھائے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.