اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کیس کی سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔
اسرائیلی دہشت گرد قیادت نے دنیا بھر میں یہودیوں کو غیر محفوظ بنا دیا، لیاقت بلوچ
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کیس کی سماعت کی، جس میں دونوں ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ ہادی علی چٹھہ نے بتایا کہ سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ میں زیر سماعت اپیل کے فیصلے تک حکم امتناع جاری کیا ہوا ہے۔
جج افضل مجوکا نے کہا کہ اس معاملے کو پرسوں کے لیے رکھ لیتے ہیں، بعد میں دیکھیں گے کہ کیا حکم آتا ہے۔