sui northern 1

چکن اور انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

چکن اور انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

0
Social Wallet protection 2

مارکیٹ میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، جس سے صارفین پریشان ہیں۔ گزشتہ دو روز کے دوران برائلر گوشت فی کلوگرام 29 روپے مہنگا ہوا، جبکہ آج معمولی 7 روپے کمی کے باوجود صارفین کے لیے قیمتیں ابھی بھی بلند ہیں۔ اس وقت برائلر گوشت کی قیمت 475 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کی تھوک قیمت 300 روپے فی کلو اور پرچون قیمت 324 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

sui northern 2

60 من مردہ مرغیاں پکڑی گئیں

صارفین نے مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مزید کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب انڈے کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد ایک پیٹی انڈے کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ ہوا اور قیمت 10,500 روپے تک جا پہنچی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.