sui northern 1

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی طے پا گئی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی طے پا گئی

0
Social Wallet protection 2

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر کی شادی مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی سے طے پا گئی ہے۔

sui northern 2

نیشنل گیمز : واپڈا کے سمیع اللہ خان اور فائقہ ریاض پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ بن گئے

ذرائع کے مطابق دلہن، شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی روحیل اصغر کی بیٹی ہیں۔ دونوں خاندانوں کے درمیان شادی کی تقریبات دسمبر کے آخری ہفتے یا جنوری میں منعقد ہونے کا امکان ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ دونوں خاندانوں کی جانب سے اس سلسلے میں ایک خصوصی ایونٹ بھی منعقد کیا جا چکا ہے، جس میں قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ شادی کی حتمی تاریخ کا اعلان جلد متوقع ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.