sui northern 1

ترکیہ کی پاکستان میں جنگی ڈرونز تیار کرنے کی فیکٹری بنانے کیلئے تیاری

ترکیہ کی پاکستان میں جنگی ڈرونز تیار کرنے کی فیکٹری بنانے کیلئے تیاری

0
Social Wallet protection 2

برادر اسلامی ملک ترکیہ نے پاکستان میں جنگی ڈرونز تیار کرنے والی فیکٹری قائم کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔

sui northern 2

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ پاکستان کو اپنے ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کے پروگرام میں بھی شامل کرنا چاہتا ہے۔

آزاد کشمیر حکومت نے بجلی کے کروڑوں کے بقایا جات معاف کردیے

منصوبے کے تحت سٹیلتھ اور طویل فاصلے تک پرواز کرنے والے ڈرون کے پرزے پاکستان بھیجے جائیں گے جہاں انہیں جوڑا جائے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترکیہ مشترکہ پیداواری معاہدے کے تحت پاکستانی بحریہ کے لیے جنگی جہازوں کی تیاری پر بھی کام کر رہا ہے اور پاکستان کے درجنوں ایف-16 طیاروں کو اپ گریڈ کر چکا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.